Untitled 1 315

ہری پور:شاہرہ ریشم سرائے گدائی کے پاس ٹریفک حادثہ۔ دو پانچ افراد زخمی

ویب ڈیسک (ہری پور): جی ٹی روڈ شاہرہ ریشم سرائے گدائی کے پاس ٹریفک حادثہ سوزوکی آلٹو ڈمپر سے جاٹکرائی خواتین بچوں سمیت پانچ افراد شدید زخمی، حسن ابدال سے ایبٹ اباد جانے والی سوزوکی آلٹو سرائے گدائی کے پاس مخالف سمعت سے آنے والے تیزرفتار ڈمپر سے جا ٹکرائی جسکے نتیجے میں کار میں سوار خواتین اوربچوں سمیت چار افراد شدید زخمی ہوئی جنکو فوری طورپر ٹرامہ سنٹر منتقل کیا گیا جہاں سے مشدید زخمی افرادکو تشویشناک حالت میں ایبٹ اباد ریفر کردیا گیا، حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔

مزید پڑھیں:  بنوں، تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا حملہ پولیس کی بروقت جوابی کارروائی سے پسپا