111 20

پشاور : خواجہ سراء چاہت نے پولیس موبائل میں ہتل آمیز جملوں پر ٹک ٹاک بنا ڈالی

ویب ڈیسک (پشاور)پولیس موبائل میں خواجہ سراء چاہت کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہو گئے ۔چاہت نے پولیس ہی سے لفٹ بھی لی اور پولیس کے لیے بولے گئے ہتک آمیز جملوں پر ٹک ٹاک بھی بنا ڈالی ۔

مزید پڑھیں:  کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، خیبرپختونخوا اپنی پائی پائی وصول کریگا، مزمل اسلم

تفصیلات کے مطابق چاہت نے پولیس کے پرانے مخالف عامرے دہ تہکال کے دھمکی آمیز جملوں پر ٹک ٹاک بنا ڈالی ۔ایس ایس پی آپریشن کو بھجواتے ہو یا ایس پی سٹی میں کسی کو نہیں مانتا، میں خود ایک صوبہ ہوں، چاہت کی ٹک ٹاک کے بول۔

مزید پڑھیں:  پشاور، پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا مرکزی سیکرٹریٹ بند، ملازمین فارغ