buner 720x320 1

دیربالا:موٹرکارکھائی میں جاگری،5 افراد زخمی

ویب ڈیسک(دیربالا)دیربال داروڑہ موچی موڑ میں بارات میں شامل موٹرکارکھائی میں جاگری جس کے باعث چکدرہ راموڑہ کے 5 افراد زخمی ہوگئے ۔

مزید پڑھیں:  لنڈی کوتل کے عوام نے انسدادِ پولیو مہم کا بائیکاٹ کر دیا
مزید پڑھیں:  مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں شدید بارش اور ژالہ باری

ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔