gass presure

ہری پور:صارفین کوگیس پریشرمیں کمی کےباعث پریشانی کاسامنا

ویب ڈیسک (ہری پور)سوئی گیس پریشر میں کمی کے باعث گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامناہے۔

خواتین کوناشتہ بنانےمیں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے گیس کے کم پریشر سے پریشان شہریوں کا کہنا ہے کہ چولہے پر چائے بنانا پائے پکانے سے بھی زیادہ مشکل ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، باپ کے سامنے بیٹا قتل، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب
مزید پڑھیں:  وانا، پشتو ادبی ٹولنہ کے زیراہتمام سالانہ منڑے گل مشاعرے کا انعقاد

حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کی فیکٹریوں میں بھی پریشرانتہائی کم ہے۔