bajaur death

ڈیرہ اسماعیل خان :نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

ویب ڈیسک (ڈیرہ اسماعیل خان )ڈیرہ اسماعیل خان میں اٹل شریف کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل دلاور خان جاں بحق ہو گیا پولیس رپورٹ کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل دلاور، کلاچی تھانے میں تعینات تھا۔

مزید پڑھیں:  سوات، بھائی کو قتل کرنے کے بعد اشفاق نامی شخص کا اقدام خودکشی، ہسپتال منتقل
مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی پلس شروع کرنے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق دلاور خان پولیو ڈیوٹی کیلئے جارہا تھا۔اٹل شریف اور ملحقہ علاقوں سرچ آپریشن جاری۔