587937 mehwishhayat 1471810583 247 640x480 1

ہاتھوں کے ساتھ ساتھ دل بھی صاف رکھیں۔مہوش حیات

ویب ڈسک : ملک میں کورونا وائرس کے تیزی سے بڑھتے کیسزنے جہاں لوگوں کو خوف میں مبتلا کررکھا ہے تو وہیں فنکار بھی اس وبا سے روکنے اور بچاو سے متعلق احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کامشورہ دیتے نظر آرہے ہیں۔

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا انسٹا گرام اکاؤنٹ پرلوگوں کومشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہاتھوں کے ساتھ ساتھ اپنے دل بھی صاف رکھیں۔

مزید پڑھیں:  ارجنٹینا کی 60 سالہ حسینہ مس یونیورس بیونس آئرس کا اعزاز لے اڑیں

اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ ہاتھوں کیساتھ ساتھ دل بھی صاف رکھیں۔مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کی جس کیساتھ کیپشن لکھا تھاکہ دل کا اطمینان اورسکون چہرے پر عیاں ہوتا ہے ۔

مزید پڑھیں:  ارجنٹینا کی 60 سالہ حسینہ مس یونیورس بیونس آئرس کا اعزاز لے اڑیں

اس سے قبل بھی اداکارہ کئی بار اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر وڈیو پیغامات اور تصاویر کے ذریعے پرستاروں اور عوام کو کورونا وائرس سے متعلق پیغامات اور احتیاطی تدابیر سے آگاہ کرچکی ہیں۔