ویب ڈیسک :ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ میں کروناوائرس سے اب تک 22ہزارسے زائدافرادہلاک ہو چکے .اٹلی میں مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد19ہزار899ہوگئی .سپین 17ہزار209،فرانس14393اوربرطانیہ میں10612افرادہلاک ہوئے ہیں .
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments