Once Open A Time

پاکستانی نئی فلم ’’ونس اپان اے ٹائم ان کراچی ‘‘ کا ٹریلر جاری

ویب ڈسک : پاکستانی نئی فلم ’’ونس اپان اے ٹائم ان کراچی ‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا،

اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر اور نوشین شا ہ کی آنے والی نئی فلم ’ونس اپان اے ٹائم اِن کراچی‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔ 

مزید پڑھیں:  عائشہ عمر اپنی ہم شکل کی ویڈیو دیکھ کر الجھن میں پڑگئیں

اس موقعہ پر محسن عباس حیدر کا کہنا تھا کہ میں اس میں ناصر نامی شحص کا کردار ادا کر رہا ہوں یہ کردار پچھلی فلموں نامعلوم افراد اور باجی سے ہٹ کر ہے ، فلم میں رومانس ، میوزک، کامیڈی کیساتھ ساتھ بھر پور ایکشن بھی دیکھنے کو ملے گا ، جبکہ نوشین شاہ کی یہ پہلی فلم ہو گی-

مزید پڑھیں:  شراب پی کر گاڑی چلانے پر امریکی گلوکار جسٹن ٹمبرلیک کو سزا