صدارتی انتخاب، الیکشن کمیشن اعلامیہ کل وفاق کو ارسال کریگا

ویب ڈیسک: حکومت سازی کا عمل مکمل، الیکشن کمیشن کی جانب سے صدارتی انتخاب میں کامیابی کا اعلامیہ کل وفاق کو ارسال کرنے کا کہا گیا ہے۔
یاد رہے کہ صدارتی انتخاب کا الیکٹورل کالج 1185 ووٹوں پر مشتمل تھا جن میں کل 1044 ووٹ کاسٹ ہوئے جبکہ ان میں 92 نشستیں خالی ہیں۔
الیکشن کمیشن کے مطابق پریذائیڈنگ افسر سے نتائج موصول ہونے پر فارم 7 جاری کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  غزہ کی مکمل تعمیر نو میں 80 سال لگ سکتے ہیں، اقوام متحدہ