سنی اتحاد کونسل نے عمر ایوب خان اپوزیشن لیڈر کیلئے نامزد کر دیا

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف (اپوزیشن لیڈر) کیلئے سنی اتحاد کونسل نے عمر ایوب خان کو امیدار نامزد کر دیا ہے اور اس حوالے سے عمر ایوب خان کا نام سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے آفس میں جمع کرا دیا۔
اس حوالے سے قومی اسمبلی سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ قائد حزب اختلاف (اپوزیشن لیڈر) کا نام ملک عامر ڈوگر نے جمع کرایا۔

مزید پڑھیں:  لاہور میں نوبیاہتا دلہن کی فلیٹ سے پھندا لگی لاش برآمد