دھمکیاں

خیبر پختونخوا میں سیاسی شخصیات کو شدت پسندوں کی دھمکیاں

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں 15سیاسی شخصیات کو شدت پسندوں کی جانب سے دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو شدت پسندوں کی جانب سے دھمکیاں موصول ہوئیں۔ سابق صوبائی وزیر مزید پڑھیں

مردان، گیس اور بجلی

مردان، گیس اور بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ، شہری سڑکوں پر نکل آئے

ویب ڈیسک: مردان میں بجلی اور گیس کی ناروا لوڈشیڈنگ کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ مردان میں شہریوں نے تین سے چار گھنٹوں کی بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مین شمسی روڈ بند کر دیا۔ سینکڑوں لوگوں مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل

دوران احتجاج املاک کو نقصان پہنچانا جائز نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل

ویب ڈیسک: اسلامی نظریاتی کونسل کے اعلامئے کے مطابق دوران احتجاج نجی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانا جائز نہیں۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا مزید پڑھیں

غیرقانونی بھرتیاں

غیرقانونی بھرتیاں، ملزمان کی عدم حاضری کی وجہ سے سماعت ملتوی

ویب ڈیسک: غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں ملزمان کی عدم حاضری کی وجہ سے سماعت ملتوی کر دی گئی۔ اینٹی کرپشن عدالت لاہور کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس پر سماعت کی، ملزم آصف علی اور سمیع اللہ پیش مزید پڑھیں

پاکستان ایران باہمی تعاون

پاکستان ایران باہمی تعاون جاری رکھنے کیلئےپرعزم ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران باہمی تعاون جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ ایران کے وزیر مزید پڑھیں

تحصیل چیئرمین

چارسدہ، انتخابی مہم چلانے پر تحصیل چیئرمین 30ہزار روپے جرمانہ

ویب ڈیسک: انتخابی مہم چلانے پر چارسدہ کے تحصیل چیئرمین کو 30ہزار روپے جرمانہ کیا گیا ہے۔ تحصیل چیئرمین چارسدہ پر جمعیت علمائے اسلام کیلئے انتخابی مہم چلانے کا الزام ثابت ہونے پر جرمانہ کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر شیر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی

پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلان، شیڈول جاری

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلان کیا گیا ہے، پی ٹی آئی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات پانچ فروری کو ہوں گے۔ واضح رہے گزشتہ روز تحریک انصاف مزید پڑھیں

کشمیری خواتین

31 برس میں 11224 کشمیری خواتین کیساتھ زیادتی بھارتی بربریت کا کھلا ثبوت

ویب ڈیسک: مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ 31 برس میں 11224 خواتین زیادتی کا شکار ہوئی ہیں جو بھارتی بربریت کا کھلا ثبوت ہے۔ میڈیا کے مطابق 1989 سے 2020 تک 11224 کشمیری خواتین بھارتی فوج کے ہاتھوں جنسی زیادتی کا مزید پڑھیں

9 پاکستانیوں کی میتیں

ایران میں قتل ہونے والے نو پاکستانیوں کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں

ویب ڈیسک: ایران میں قتل کئے گئے 9 پاکستانیوں کی میتیں پاکستانی حکام کے حوالے کردی گئیں، ان پاکستانی باشندوں کو چار روز قبل صوبہ سیستان میں قتل کردیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ایران میں قتل ہونے والے 9پاکستانیوں مزید پڑھیں

بڑی جمہوریت

دنیا کی بڑی جمہوریت کہلوانے والے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب

ویب ڈیسک: دنیا کی بڑی جمہوریت کہلوانے والے بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا پر بے نقاب ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مودی سرکار مقبوضہ کشمیر ہڑپ کرنے کے لئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اُتر آئی ہے۔ مودی سرکار کشمیر کے مسلم تشخص مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی

پشاور، موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے موافقت پیدا کرنے پر ورکشاپ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے موافقت پیدا کرنے پر وزارت موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ نے محکمہ منصوبہ بندی وترقی خیبرپختونخوا کے تعاون سے پشاور میں ایک روزہ آگاہی ورکشاپ کا اہتمام کیا۔ ورکشاپ کا مقصد مزید پڑھیں

فائیو اے سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ

فائیو اے سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ، پاکستان نے 9ویں پوزیشن حاصل کرلی

ویب ڈیسک: فائیو اے سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دے کر نویں پوزیشن حاصل کرلی۔ اومان کے شہر مسقط میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان کی جانب سے ذکریا حیات نے ہیٹ ٹرک کی جبکہ رانا مزید پڑھیں

اتھلیٹ ارشد ندیم

اتھلیٹ ارشد ندیم گھٹنے کی سرجری کے لئے برطانیہ جائیں گے

ویب ڈیسک: قومی اتھلیٹ ارشد ندیم 4 فروری کو گُھٹنے کے علاج کیلئے برطانیہ روانہ ہونگے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم کے کوچ نے بتایا کہ ارشد ندیم برطانیہ میں گُھٹنے کی سرجری کیلئے جارہے ہیں، کوچ نے مزید پڑھیں