رواج غگ

فرسودہ رواج غگ میں خاتون کو شادی سے منع کرنا ظلم ہے، نگراں وزیر عامر عبداللہ

ویب ڈیسک: صوبائی نگراں وزیر برائے ضم اضلاع وزیر عامر عبداللہ نے کہا ہے کہ فرسودہ رواج غگ میں خاتون کو شادی کرنے سے زبردستی منع کرنا ظلم ہے۔ خیبرپختونخوا میں لڑکیوں کو شادی سے زبردستی روکنے کی فرسودہ رسم مزید پڑھیں

4 دہائیوں

4 دہائیوں میں پشاور کا کوئی لیڈر صوبے کا وزیراعلیٰ نہ بن سکا

ویب ڈیسک: 4 دہائیوں میں پشاور کا کوئی لیڈر صوبے کا وزیراعلیٰ نہیں بن سکا۔ 40 سالوں میں پشاور سے تعلق رکھنے والا کوئی بھی سیاستدان خیبر پختونخوا کی وزارت اعلیٰ کی کرسی نہ سنبھال سکا۔ 40 سال پہلے خیبر مزید پڑھیں

جنرل نشستوں

عام انتخابات، خواتین کو جنرل نشستوں پر 5فیصد ٹکٹ نہ دینے کا انکشاف

ویب ڈیسک: ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں خواتین کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں پر 5 فیصد ٹکٹ نہ دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ سماجی تنظیم عورت فاؤنڈیشن کا کہنا ہے انتخابات 2024 مزید پڑھیں

امریکا کے ایران

امریکا کے ایران کی حمایتی فورسز کے ٹھکانوں پر حملے، ہلاکتیں 40 ہوگئیں

ویب ڈیسک: امریکا کے ایران کی پاسداران انقلاب اور ان کی حمایتی فورسز کے ٹھکانوں پر حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 40 ہوگئی۔ واضح رہے گزشتہ روز امریکا نے عراق اور شام میں 85 مقامات پر فضائی حملے کیے جس مزید پڑھیں

ہسپتالوں چھٹیاں

عام انتخابات 2024، خیبر پختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں چھٹیاں منسوخ

ویب ڈیسک: 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے تناظر میں خیبر پختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے تمام میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشنز، ڈی ایچ اوز کو مراسلہ جاری کر مزید پڑھیں

کراچی میں باران رحمت

کراچی میں باران رحمت شہریوں کیلئے زحمت بن گئی، جگہ جگہ پانی جمع

ویب ڈیسک: کراچی میں باران رحمت کو انتظامی نااہلی نے شہریوں کے لئے زحمت بنا دیا. جگہ جگہ پانی جمع ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ بارش کے باعث بجلی کی سپلائی معطل ہونے سے شہریوں کو مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ کی غیرقانونی مہاجرین کے قیام میں توسیع کی منظوری

ویب ڈیسک: وفاقی کابینہ نے غیرقانونی مہاجرین کے قیام میں توسیع کی منظوری دیدی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت سیفران کی سمری پر پروف آف ریذیڈنس کارڈ میں توسیع کی منظوری دی گئی، مہاجرین کے قیام میں مارچ 2024 مزید پڑھیں

غیرقانونی افغانیوں

پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 4 لاکھ 81 ہزار سے متجاوز

ویب دیسک: افغانستان واپس جانیوالے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 4 لاکھ 81 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 30 جنوری 2023 سے 02 فروری 2024 تک مزید 2956 غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے، مزید پڑھیں

وعدہ معاف گواہان

لال حویلی میں 9 مئی کی پلاننگ ہوئی، 3 وعدہ معاف گواہان کے بیان قلمبند

ویب ڈیسک: 6 مئی کو لال حویلی میں 9 مئی کی پلاننگ کی گئی، تینوں وعدہ معاف گواہان کا انسداد دہشت گردی عدالت میں بیان ریکارڈ کرایا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز

پشاور، محکمہ ایکسائز کا منشیات سمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن

ویب ڈیسک: پشاور میں محکمہ ایکسائز کا منشیات سمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے. تھانہ ایکسائز پشاور ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے بین الاقوامی منشیات نیٹ ورک کا اہم کارندہ گرفتار کر دیا ہے۔ سیکرٹری ایکسائز سید فیاض علی مزید پڑھیں

بڑا ریلیف

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وفاقی عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

ویب ڈیسک: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وفاقی عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابات میں مداخلت کے مقدمے میں بڑا ریلیف مل گیا، وفاقی عدالت نے 4 مارچ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر، سات دہائیوں میں ڈھائی لاکھ کشمیری شہید

ویب ڈیسک: مقبوضہ کشمیر میں سات دہائیوں میں ڈھائی لاکھ کشمیری شہید ہوئے۔ سات دہائیوں سے زائد عرصے سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ ہندوستانی افواج اب تک مقبوضہ کشمیر میں ڈھائی لاکھ کشمیریوں مزید پڑھیں