کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم

پاکستان آنے والوں کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم

ویب ڈیسک:بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کردی گئی۔ ترجمان پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق مسافروں کو منفی پی سی آر رپورٹ پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ سی اے اے مزید پڑھیں

ادویات کی بار کوڈنگ

ایل آر ایچ کو ادویات کی بار کوڈنگ اور اندراج کی ہدایت

ویب ڈیسک: قومی احتساب بیورو نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کو سات سے10 دنوں تک تمام تعمیرات، بھرتی اور خریداریوں سے متعلق پانچ سالہ ریکارڈ جمع کرنے اور آئندہ سے تمام ادویات کی بار کوڈنگ اور اندراج یقینی بنانے کی مزید پڑھیں

دوائی نرخ میں اضافہ

دوائی نرخ میں اضافہ سے مریضوں سے علاج کی سہولت بھی چھن گئی

ویب ڈیسک: حکومت کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے جان بچانے والی ادویات بھی مزید مہنگی ہوجائیںگی اور ہائی بلڈ پریشر ،شوگر ، گردوں ،جگر، امراض قلب ، کینسر اورسانس کی بیماریوں میں استعمال ہونیوالی مزید پڑھیں

اعصابی بیماریوں اور دردکش ادویات

اعصابی بیماریوں اور دردکش ادویات کی من مانی قیمتیں مقرر

ویب ڈیسک:خیبرپختونخوابشمول پشاورمیں اعصابی بیماریوں اور دردکش ادویات کومارکیٹ سے غائب کرکے من پسند قیمتیں مقرر کر لی گئی ہیں اس وقت یہ ادویات کی دکانوں پر دستیاب نہیں اور ڈیلرز کے منظور نظر سٹور پر بیچی جارہی ہیں پشاور مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا،پولیو مہم میں16ہزار 184انکاری والدین رپورٹ

ویب ڈیسک:خیبرپختونخوا کے12اضلاع میں22مئی سے26مئی تک جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے، مہم میں مجموعی طورپر16ہزار 184انکاری والدین رپورٹ کئے گئے ہیں، محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق مہم کے دوران 35 لاکھ 34ہزار177 بچوں مزید پڑھیں

پشاور،مرگی کی ادویات بلیک میں فروخت ہونے لگیں

ویب ڈیسک:پشاور میں مرگی کی ادویات بلیک میں فروخت کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ہے میڈیسن مارکیٹ میں سیزونل 200ملی گرام کی گولیاں1ہزار روپے میں فروخت کرنے کی شکایات ہیں ذرائع نے بتایا کہ مرگی کی مذکورہ گولیوں کی مزید پڑھیں

دوا ساز کمپنیوں کے دبائو پر تمام ادویہ کی قیمت میں20فیصد تک اضافہ

ویب ڈیسک:ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے ادویہ ساز کمپنیوں کے دبائو پر جان بچانے والی ادویات اور دوسری بیماریوں میں استعمال ہونیوالی دوائیوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا ہے اس سلسلے میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ادویات کی مزید پڑھیں

محکمہ صحت میں کروڑوں کاغبن،ڈی جی ہیلتھ کابیان ریکارڈ

ویب ڈیسک: سرکاری ہسپتالوں کیلئے غیر ضروری سامان کی خریداری میں غبن سے متعلق انکوائری میں سابق ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کے بیانات کو قلمبند کرلیاگیاہے ذرائع کے مطابق محکمہ صحت نے سال2017میں سرکاری ہسپتالوں کیلئے ایمبولیٹری بلڈپریشر کٹس، جراثیم مزید پڑھیں

پشاور میں انسداد ڈینگی حوالے سے ضلعی انتظامیہ متحرک

ویب ڈیسک:ڈپٹی کمشنر پشاور شاہ فہد نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریلیف) محمد عمران خان اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد ادریس کے ہمراہ ایمرجنسی ریسپانس یونٹ میں میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ صوبائی دارلحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ ڈینگی مزید پڑھیں

کورونا کی گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی ختم

ساڑھے تین سال بعدکورونا کی گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی ختم کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک:عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نے تقریبا ساڑھے تین سال بعد عالمی وبا کورونا کی گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی کے خاتمے کا اعلان کردیا۔کورونا وائرس کا آغاز دسمبر 2019 کے اختتام پر چین سے ہوا تھا اور جنوری 2020 تک یہ مزید پڑھیں

محکمہ صحت میں غبن اور بھرتی کی اہم فائلیں گم ہوگئیں

ویب ڈیسک: محکمہ صحت میں غبن اور غیر قانونی بھرتی سے متعلق چارج شیٹ انکوائریز کی فائلیں سیکرٹری صحت اور وزیر صحت کے دفاترکے درمیان غائب ہونے کا انکشاف کردیاگیاہے ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ملاکنڈ، مزید پڑھیں