منکی پاکس کے 7مشتبہ مسافرکلیئر،طورخم سرحدپربھی نگرانی شروع

ویب ڈیسک:باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پشاورپربیرون ممالک سے آنیوالے7مشتبہ مسافروں کو منکی پوکس کے حوالے سے کلیئر کر دیا گیاہے بتایا جارہا ہے کہ ان مسافروں میں منکی پاکس کی تصدیق نہیں ہو ئی ہے ذرائع کا دعویٰ ہے مزید پڑھیں

منکی پاکس

کے ٹی ایچ کا آئی سی یو منکی پاکس مریضوں کیلئے مختص

اویب ڈیسک: محکمہ صحت نے پاکستان میں منکی پوکس کے مریضوں کی حالیہ تصدیق اور اس کے بعد نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد سے جاری کردہ ایڈوائزری کے پیش نظر خیبر ٹیچنگ ہسپتال کو منکی پوکس کے پیچیدہ مزید پڑھیں

محکمہ صحت شمالی وزیرستان

محکمہ صحت شمالی وزیرستان کے399ملازمین کی تنخواہ بند

ویب ڈیسک:شمالی وزیرستان میں محکمہ صحت کے 399 ملازمین کی فزیکل بائیو میٹرک تصدیق نہ ہونے پر تنخواہیں روکنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں محکمہ صحت کے تمام ملازمین کی فزیکل بائیو میٹرک تصدیق مزید پڑھیں

صحت کارڈ

صحت کارڈ کیلئے سیاسی بنیادوں پرنجی ہسپتال شامل کرنے کاانکشاف

ویب ڈیسک: صحت کارڈ پلس کیلئے سیاسی اور رشتہ داری کی بنیاد پر نجی ہسپتال شامل کرنے کا انکشاف کیا گیا ہے ذرائع کے مطابق اس وقت تیس فیصد سے زائد نجی ہسپتال صحت کارڈ پلس پروگرام میں علاج کیلئے مزید پڑھیں

صحت کارڈ پر مفت علاج

ملک بھر میں صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت بحال کر دی گئی

ویب ڈیسک: صوبائی حکومت کی جانب سے سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کو2 ارب روپے کی ادائیگی کے بعد صحت کارڈ پلس پروگرام کے ساتھ ملک بھر میں رجسٹرڈ تمام ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت کو بحال کر دیا گیا مزید پڑھیں

پشاور ڈینگی

پشاور کی 15یونین کونسلزڈینگی کیلئے انتہائی حساس قرار

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے آئوٹ بریک کے پیش نظر تمام ضلعی ہسپتالوں میں 10بستروں پر مشتمل خصوصی وارڈز قائم کردئے گئے ہیں اس سلسلے میں متعلقہ تمام محکموں کے اشتراک سے ڈینگی کیخلاف مہم شروع کردی گئی مزید پڑھیں

400ادویات کی رجسٹریشن،حاملہ خواتین کے مخصوص انجکشن پر پابندی

ویب ڈیسک: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے4سو ادویات کی رجسٹریشن کی منظوری دیدی ہے جبکہ کینسرکی بیماری کو پھیلانے کے ذرات کی نشاندہی اور امریکہ میں رجسٹریشن کی منسوخی پر حاملہ خواتین کو لگائی جانیوالی پروجیسٹرون انجکشن پر پابندی مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا کیسز

بھارت میں کورونا کیسز میں اچانک اضافہ، وائرس کی نئی قسم کا حملہ

ویب ڈیسک:انڈیا میں ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، حالات بے قابو ہونے سے پہلے ہی حکام نے حفاظتی اقدامات سخت کر دیے ہیں۔عرب نیوز کے مطابق سنیچر کو کورونا وائرس کے سامنے مزید پڑھیں

فورسزنے باجوڑ ہیلتھ سنٹرزکی تعمیر

فورسزنے باجوڑ،مہمند اورخیبر میں50ہیلتھ سنٹرزکی تعمیرمکمل کرلی

ویب ڈیسک:سکیورٹی فورسزباجوڑ،مہمنداور خیبر کے لوگوں کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہیں۔تینوں اضلاع کے دور دراز علاقوں میں بنیادی ہیلتھ یونٹس، کمیونٹی ہیلتھ سنٹرز اور ڈسپنسریوں کی تعمیر کا کام جاری ہے۔ان اضلاع میں مزید پڑھیں

ادویات فنڈز

ادویات اور طبی آلات کے فنڈز روکنے سے ہیلتھ سسٹم جام ہو گیا

ویب ڈیسک:ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کیلئے ادویات اور طبی آلات وغیرہ کیلئے مختص5ارب روپے کے فنڈز محکمہ خزانہ کی جانب سے واپس لینے کی وجہ سے صوبہ بھر میں ہیلتھ سسٹم مکمل طورپرجام ہوگیاہے ہیلتھ سیکرٹریٹ کے ذرائع نے بتایاکہ رواں مالی مزید پڑھیں

ے ایم یو جنرل ہسپتال

کے ایم یو کا حیات آباد میں جنرل ہسپتال کے قیام کا اعلان

ویب ڈیسک: خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو)پشاور نے یونیورسٹی کے ماتحت حیات آباد میں جنرل ہسپتال کے قیام کا فیصلہ کر لیا۔ یہ ہسپتال ابتدائی طور پر تین سو بستروں پر مشتمل ہوگا اور یہاں ایمرجنسی، ریڈیالوجی اورپیتھالوجی سمیت مزید پڑھیں

لیڈی ریڈنگ ہسپتال مالی بحران

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور بھی مالی بحران سے دوچار

ویب ڈیسک:خیبرپختونخوا میں لیڈی ریڈ نگ ہسپتال بھی شدید مالی بحران کاشکار ہوگیا ہے جس کی وجہ سے ہسپتال میں جاری مختلف پراجیکٹ بھی مالی وسائل نہ ہونے کے نتیجے میں رک گئے ہیں جبکہ عید کیلئے ملازمین کو تنخواؤں مزید پڑھیں

ایل آر ایچ بچہ جاں بحق

ایل آر ایچ میں نومولودکے جاں بحق ہونے پر ورثاء کاشدیدہنگامہ

ویب ڈیسک:ایل آر ایچ میں مبینہ طور پر طبی عملے کی غفلت سے بچہ جاں بحق ہوگیا جس پر بچے کے ورثاء مشتعل ہوگئے اور ہسپتال میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ملوث افراد کیخلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا ہے مزید پڑھیں