download 1 42

اپر اورکزئی ڈبوری ٹو غنڈہ میلہ روڈ 3 سال میں بھی مکمل نہ ہو سکا

ویب ڈیسک (اورکزئی): اپر اورکزئی ڈبوری ٹو غنڈہ میلہ روڈ 3 سال میں بھی مکمل نہ ہو سکا، 3 سال پہلے ٹھیکیدار نے اس سڑک پر کام شروع کیا تھا، نامعلوم وجوہات کے بناء پر نا مکمل ہے، بارشوں کے دوران روڈ میں کیچڑ بن جاتا ہے جس پر لوگوں کا پیدل چلنا دشوار ہے، سڑک نہ بننے کی وجہ سے عوام کم فاصلہ گھنٹوں میں طے کرتا ہے۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ میں بارشیں جاری، مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق