محکمہ اوقاف کی دلہ زاک روڈ پرکارروائی’ غیر قانونی عمارت مسمار

ویب ڈیسک: محکمہ اوقاف نے بھاری مشینری کی مدد سے دلہ زاک روڈپر زیر تعمیر عمارت کو زمین بوس کردیا،عمارت کے مالک نے اس اقدام کو عدالت کے حکم کے منافی قرار دیدیا ہے محکمہ اوقاف کے اقدام کے خلاف مزید پڑھیں

پشاور میں قتل وغارت کی واداتوں میں اضافہ،سرکاری ملازم سمیت تین مزید قتل

ویب ڈیسک:پشاورمیں قتل وغارت کی وارداتیں تشویشناک حد تک بڑھ گئی ہیں اور گزشتہ چند روز میں کئی افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا ہے جن میں تین سرکاری ملازمین بھی شامل ہیں ۔قتل کے واقعات پشاور کے مختلف مزید پڑھیں

گورنر نے تعلیمی اداروں کی طالبات اوربچوں کیلئے 11 بسیں حوالے کردیں

ویب ڈیسک:گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے گورنمنٹ گرلزکالجز، نابیناسکولز اور سپیشل ایجوکیشن کمپلیکس کی طالبات اوربچوں کیلئے 11 بسیں حوالے کردیں۔منگل کے روز گورنرہائوس میں پروقار تقریب میں گورنر حاجی غلام علی نے نگران صوبائی کابینہ کے اراکین جسٹس(ر) ارشاد مزید پڑھیں

پولیو مہم کے پہلے روز6ہزار والدین کاویکسین پلانے سے انکار

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے12اضلاع، افغان مہاجر کیمپس اور افغانستان سے ملحقہ سرحدی دیہات میں جاری انسداد پولیو مہم کے پہلے روز10لاکھ 6ہزار639بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کا دعویٰ کردیاگیاہے اس حوالہ سے جاری تفصیل کے مطابق مہم کے دوران مزید پڑھیں

پشتخرہ قتل

پشتخرہ میں 2 نوجوان رسیوں سے باندھ کر قتل، لاشیں پھینک دی گئیں

ویب ڈیسک: پشتخرہ میں نامعلوم افراد نے 2 لڑکوں کو رسیوں سے باندھنے کے بعد فائرنگ کرکے قتل کر دیا اور نعشیں قبرستان میں پھینک دیں۔ دونوں مقتولین کو تشدد کا بھی نشانہ بنایا گیا ہے ۔ دائود زئی سے مزید پڑھیں

مولانا محمد خان شیرانی

مولانا محمد خان شیرانی عمران خان کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے

ویب ڈیسک:جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)پاکستان کے اعلیٰ سطح وفد کی مولانا محمد خان شیرانی کی سربراہی میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اورملکی سیاسی صورتحال، آئین و عدلیہ کیخلاف حکومتی یلغار اور جمہوریت و مزید پڑھیں

دوا ساز کمپنیوں کے دبائو پر تمام ادویہ کی قیمت میں20فیصد تک اضافہ

ویب ڈیسک:ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے ادویہ ساز کمپنیوں کے دبائو پر جان بچانے والی ادویات اور دوسری بیماریوں میں استعمال ہونیوالی دوائیوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا ہے اس سلسلے میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ادویات کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوااسمبلی کی بحالی کیلئے پشاورہائیکورٹ میں رٹ دائر

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی کی بحالی کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کردی گئی ہے اور عدالت سے اسمبلی تحلیل کرنے کے حکم نامے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست محمد فرقان قاضی نے دائر مزید پڑھیں

مرغیوں کے ہڈیوں سے قیمہ تیار کرنیوالا گروہ بے نقاب

ویب ڈیسک: محکمہ خوراک نے مرغیوں کے ہڈیوں سے قیمہ تیار کر کے فوڈ پوائنٹس مالکان کو سپلائی کرنیوالے گروہ کو بے نقاب کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کرلیا ۔ سیکرٹری محکمہ خوراک عابد خان وزیر اور ڈائریکٹر فوڈ مزید پڑھیں

10لاکھ افرادکو مصنوعی ذہانت کی تربیت دینے کااعلان

ویب ڈیسک:حکومت پاکستان نے پہلی نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس(اے آئی)پالیسی کا ڈرافٹ تیار کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں سرکاری ملازمین سمیت مجموعی طور پر 10 لاکھ افراد کو مصنوعی ذہانت کی تربیت دینے کا اعلان کردیا۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اورنیشنل انفارمیشن مزید پڑھیں

ریگی،اراضی تنازعہ پرخونین تصادم،2جاں بحق،متعددزخمی

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقے ریگی میں زمین کی ملکیتی تنازعہ پردومقامی قبیلوں کے درمیان خونریز تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں جس کے بعد علاقہ میں ایک بارپھر کشیدگی بڑھ گئی ہے مزید پڑھیں