پشاور میں بارش

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں رم جھم، موسم خوشگوار

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور اور گردونواح میں بارش شروع ہوچکی ہے، جس کے بعد موسم خوشگوارہوگیا ہے،اگلے چوبیس گھنٹوں میں مزید بارش کا امکان مزید پڑھیں

پختونخوا تیز بارشوں برفباری کا امکان

خیبر پختونخوا میں آج شام سے تیز بارشوں، ژالہ باری اور برفباری کا امکان

صوبائی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں آج (ہفتی) شام سے تیز بارشوں، ژالہ باری اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے ہفتے مزید پڑھیں

مالاکنڈ شخص نے اندھا دھند فائرنگ

مالاکنڈ :بدبخت شخص نے ماں، بیوی، بھائی اور بھتیجی کوابدی نیند سلا دیا

مالاکنڈ کے علاقے درگئی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، ایک شخص نے اندھا دھند فائرنگ کر کے اپنی ماں بیوی بھائی اور بھتیجی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ درگئی کے علاقے سورن شریف میں پیش مزید پڑھیں

جگرپیوندکاری

صحت کارڈ کے تحت جگر کی پیوندکاری کے تین آپریشنز مکمل

صحت کارڈ کے زریعے ملک کے مختلف اسپتالوں میں جگر کی پیوندکاری کے تین آپریشنز مکمل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے وژن کے تحت غریب اور متوسط طبقے کے افراد صحت کی سہولیات سے فائدہ اٹھانے مزید پڑھیں

3 طبی اداروں ایم ٹی آئی

خیبرپختونخوا حکومت نے مزید 3 طبی اداروں کو ایم ٹی آئی کا درجہ دینے کا فیصلہ کرلیا

خیبرپختونخوا حکومت نے مزید 3 طبی اداروں کو ایم ٹی آئی کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے مزید 3 طبی اداروں کو میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ (ایم ٹی آئی) کا درجہ دینے کا مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز اسپن وام میں آپریشن

سیکورٹی فورسز کا اسپن وام میں آپریشن، دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں آپریشن کیا ہے جس کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسزنے خفیہ اطلاع پر اسپن وام میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی۔ مزید پڑھیں

نایاب مارخوروں کا شکار جاری

ڈیرہ اسماعیل خان: نایاب مارخوروں کا بے دریغ شکار جاری

ڈیرہ اسماعیل خان کے درازندہ جنگلوں میں سلیمانی مارخور کا بے دریغ شکار جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق منوڑہ جنگل میں سلیمانی مارخور کا شکار کیا گیا ہے، محکمہ وائلڈ لائف کی نااہلی کے باعث سلیمانی مارخور کا شکار جاری مزید پڑھیں

محمود خان کارکردگی

محمود خان نے کارکردگی میں پنجاب اور سندھ کو پیچھے چھوڑ دیا

کارکردگی میں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار اور سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان نے صوبائی وزراء کی کارکردگی کے حوالے مزید پڑھیں

پختونخوا میں شجرکاری مہم

خیبر پختونخوا میں شجرکاری مہم سال 2022 کا اغاز کر دیا گیا ہے

خیبرپختونخوا میں موسم بہار کی شجرکاری مہم سال 2022 کا آغازکر دیا گیا ہے، وزیراعلیٰ محمود خان نے سی ایم ہاؤس لان میں پودا لگا کر مہم کا افتتاح کیا۔ تفصیلات کے مطابق مہم کے تحت صوبے میں 10 کروڑ مزید پڑھیں

پختونخوا اسمبلی میں ختم نبوت حدیث

خیبر پختونخوا اسمبلی ہال میں ختم نبوتﷺ کی حدیث شریف آویزاں

خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مشتاق غنی کی ہدایت پر صوبائی اسمبلی کے ہال میں حدیث شریف آویزاں کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر مشتاق غنی کی ہدایت پر بدھ کے روز خیبرپختونخوا اسمبلی میں ختم نبوتﷺ کے مزید پڑھیں

گھوڑے کے مجسمے کی ٹانگیں

کرم پل پر نصب گھوڑے کے مجسمے کی ٹانگیں کاٹ دی گئیں

بنوں کے انٹری پوائنٹ کرم پل پر بنوں کی خوبصورتی کیلئے لگایا گیا گھوڑے کا مجسمہ نامعلوم افراد نے توڑدیا۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے تاریکی میں گھوڑے کے مجسمے کے آگے کی دو ٹانگیں تیزدھارآلے سے کاٹنے کے مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات نتائج میں ردوبدل

خیبر پختونخواہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں ردوبدل کا انکشاف

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن کے نتائج میں ردوبدل کا انکشاف ہوا۔ تفصیلات کے مطابق نجی الیکشن مبصر تنظیم پتن کے مطابق خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے نتائج میں دو تہائی سے زائد پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں ردوبدل مزید پڑھیں

کورونا ریپڈ رسپانس ٹیم بائیکاٹ

ینگ ڈاکٹرز اور کورونا ریپڈ رسپانس ٹیم نے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

ینگ ڈاکٹرز اور کورونا ریپڈ رسپانس فورس نے آج سے صوبے بھر کے اسپتالوں میں ڈیوٹی سے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان ڈاکٹر فیصل خان کے مطابق ینگ ڈاکٹرزاور کورونا ریپڈ رسپانس ٹیم نے مزید پڑھیں

محمود خان کی طارق جمیل سے ملاقات

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں صوبے میں دینی تعلیم، تبلیغ اسلام، خدمت دین اور اسلامی معاشرے کے قیام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا مزید پڑھیں

صوبہ بھر میں تعلیمی اداروں میں طلباء سے غیر نصابی کام لینے پر پابندی عائد

صوبہ خیبرپختونخوا میں سرکاری تعلیمی اداروں میں بچوں اور طلبہ سے نصابی سرگرمیوں کے علاوہ غیر نصابی کام لینے پرپابندی عائد کردی گئی جبکہ خلاف ورزی کرنے والے سکول کے سربراہ کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ اس ضمن مزید پڑھیں

ڈی آئی خان سٹی میئر

ڈی آئی خان سٹی میئر انتخاب، حکمران جماعت نے میدان مار لیا

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار اور وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے بھائی عمر امین گنڈاپور ڈیرہ اسماعیل خان سٹی کونسل کے میئر منتخب مزید پڑھیں