پورے ملک میں تمام اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مختلف برانڈ کی چائے کی قیمتوں میں بھی 50 روپے سے 150 روپے تک اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چائے کے نرخوں میں اضافے مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں اومی کرون کیسسز کی تعداد 34 ہوگئی ۔ سب سے زیادہ کیسز پشاور میں رپورٹ ہوئے ہیں ۔ پشاور میں پازیٹیویٹی کی شرح تین سے چار فیصد ہوگئی ۔ کل تک صوبے میں اومی کرون سے متاثرہ مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کی حکومت نے ضلع سوات کے تمام ہوٹلوں کے لیے حتمی اور مناسب قیمتوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے پیر کے روز جاری کیے گئے ایک اعلامیے میں کہا ہے مزید پڑھیں
ضلع خیبر لیویز سینٹر میں سیکیورٹی اہلکار کی فائرنگ سے تین ساتھی سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے جبکہ بعد میں فائرنگ کرنے والے اہلکار نے خودکشی کرلی۔ یہ بھی پڑھیں:پشاور، پولیس کی حراست میں ملزم قتل سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون ویرینٹ پھیلنے لگا، مزید 8 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ خیبر میڈیکل یونیورسٹی ذرائع کے مطابق اومیکرون سے متاثرہ افراد میں دو خواتین اور چار مرد شام ہیں، جن میں مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے بیشتر میدانی و جنوبی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ہزارہ اور ملاکنڈ ڈویژنز کے پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں پر تیزہواوں اور مزید پڑھیں
مری میں پیش آئے المناک سانحہ میں لقمہ اجل بننے والوں کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کو منتقل کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ سانحہ میں جاں بحق ہونے والے مردان کے 4 نوجوانوں کی نعشیں گھر پہنچا دی مزید پڑھیں
سی این جی بندش کے بعد ٹرانسپورٹروں نے کرایوں میں 100 سے 300 روپے تک اضافہ کر دیا ہے اندرون شہر چلنے والے رکشوں ، ٹیکسیوں ، بین الاضلاعی اور بین الصوبائی روٹس پر چلنے والی گاڑیوں نے شہریوں اور مزید پڑھیں
جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان کا موٹروے پر ایکسیڈنٹ ہوا اور گاڑی موٹروے پر سائیڈ وال سے ٹکرا گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ڈی آئی خان موٹروے پر تراپ انٹرچینج ضلع اٹک کے قریب مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان کا کہنا ہے کہ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ایبٹ آباد کے لیے بیس ارب روپے کا ترقیاتی پیکج شروع کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے جمعے کے روز مزید پڑھیں
پاکستان کے تمام صوبوں میں خیبر پختونخوا 2020 کی طرح 2021 میں بھی دہشت گردی کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ رہا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں سال 2021 میں 2020 کے مقابلے مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں آج بھی دن بھر کھبی تیز تو کھبی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں گزشتہ روز سے شروع ہونے والی برف باری کا سلسلہ بھی وقفہ وقفہ سے جاری مزید پڑھیں
مردان کے علاقے ساولڈھیر میں پولیس نے قتل کے کیس میں مقتول کی منگیتر کو آشنا سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ جبر کی حدود زرداد بانڈہ ساولڈھیر میں گزشتہ مہینے مسمی امجد ولد غلام حیدر کے مزید پڑھیں
جونئیر جج کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی سفارش کا معاملہ پر خیبر پختونخوا بار کونسل نے بھی ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان بار کونسل کے مطابق صوبے بھر میں وکلاء آج عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے،انہوں کا کہنا مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں بدھ کے روز کورونا وائرس کے اومیکرون ویریئنٹ کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خبر کی تصدیق خیبر پختونخوا کے وزیر صحت تیمور خان جھگڑا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں جاری مسلسل بارشوں اور برفباری کی وجہ سے مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے حالیہ بارشوں مزید پڑھیں
ریسکیو 1122 سوات نے مجموعی طور پر 15 ہزار 241 افراد کو بچایا جن میں 13 ہزار 146 افراد کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا، 2 ہزار 95 افراد کو موقع پر ہی طبی سہولیات فراہم کی گئیں جبکہ 155 مزید پڑھیں
ملک کے دوسرے شہروں میں اومیکرون وائرس دریافت ہونے پر خیبر پختونخوا تک وائرس پھیلنے کے خدشات پر صوبہ بھر میں محکمہ صحت کے اداروں کوہائی الرٹ کردیا گیا ہے تمام سرکاری ہسپتالوں میں اومیکرون وائرس سے متاثرہ افراد کی مزید پڑھیں
لکی مروت کے علاقہ ٹپ تحتی خیل میں طالبعلم نے ساتھی طالبعلم کو قتل کرکے خودکشی کرلی ہے۔ پولیس کے مطابق لکی مروت کے علاقے ٹپ تحتی خیل میں طالبعلم شعیب نے ساتھی طالبعلم طاہر کو قتل کرنے کے بعد مزید پڑھیں
طورخم بارڈر پر کسٹم عملہ نے افغانستان سے داخل ہونیوالے ٹرک سے 650کلوگرام منشیات برآمد کرکے ملزم کو گرفتارکرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کسٹمز اہلکاروں نے طورخم بارڈر پر کارروائی کے دوران افغانستان سے داخل ہونیوالے ٹرک کے خفیہ خانوں مزید پڑھیں