ہری پور، سیاسی جلسے اور میٹنگز ضلعی انتظامیہ کی اجازت سے مشروط

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور کے ڈی سی نے الیکشن مہم کے حوالے سے ضروری احکامات جاری کرتے ہوئے سیاسی جلسے اور میٹنگز ضلعی انتظامیہ کی اجازت سے مشروط کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان احکامات میں درج مزید پڑھیں

مالاکنڈ، تیز رفتار کار راہگیروں پر چڑھ دوڑی، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ میں تیز رفتار کار راہگیروں پر چڑھ دوڑی، اس واقعہ میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہو گئے جبکہ ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

لکی مروت، حلقہ پی کے 107 سے آزاد امیدوار امیر زادہ خان دستبردار

ویب ڈیسک ضلع لکی مروت کے صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 107 سے آزاد امیدوار امیر زادہ خان دستبردار ہو گئے۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ ریٹرننگ افسر کی کارکردگی سے مطمئن نہیں اور انتظامیہ پر بھی اعتماد مزید پڑھیں

نوشہرہ، پی ڈی ایم نے 16 ماہ میں ملک کا بیڑا غرق کردیا، ادریس خٹک

ویب ڈیسک: نوشہرہ میں بھی ملک کے دیگر حصوں کی طرح سیاسی گہما گہمی میں تیزی آ گئی ہے۔ ضلع نوشہرہ کی تحصیل جھانگیرہ کے علاقہ پیتاؤ میں تحریک انصاف کے انتخابی جلسے میں حلقہ پی کے 86 کے امیدوار مزید پڑھیں

آزاد امیدوار بعد میں دوسری جماعت سے آ ملیں گے، محمود خان

ویب ڈیسک: پی ٹی آئِی پارلیمنٹیرین کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا عمران خان کے لیے اگر اسٹبلشمنٹ سے بات کرنی ہوئی تو سب سے پہلے مزید پڑھیں

بچیوں کی عصری و دینی علوم پر توجہ میرے منشور کا حصہ ہے، عابدہ وزیر

شمالی وزیرستان میں پہلی بار خاتون اُمیدوار قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گی ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 40 شمالی وزیرستان سے عابدہ وزیر آزاد اُمیدوار ہیں، انہوں نے کہا کہ بچیوں کی عصری و دینی علوم مزید پڑھیں

سوات، پارٹی سے گند صاف ہوچکا، وفادار لوگ الیکشن لڑ رہے ہیں، فضل حکیم یوسفزئی

ویب ڈیسک: ضلع سوات سے پی کے 6 پر انتخاب لڑنےوالے پی ٹی آئی کے امیدوار اور ضلعی صدر فضل حکیم یوسفزئی نے کہا ہے کہ پارٹی سے گند صآف ہو چکا اب وفادار لوگ الیکشن لڑ رہے ہیں۔ اس مزید پڑھیں

لنڈی کوتل کے نوجوانوں نے پانی دو ووٹ لو کا نعرہ بلند کر دیا

ویب ڈیسک: لنڈی کوتل میں بھی سیاسی گہما گہمی پیدا ہو گئی ہے۔ عوام نے ہاتھوں میں اپنی مرضی کے بینرز اٹھا رکھے ہیں۔ اس دوران لنڈی کوتل میں نوجوانوں نے بھی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا مزید پڑھیں

مالاکند، رابطہ جے یو آئی نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کی حمایت کردی

ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ میں مولانا شیرانی کی جماعت رابطہ جے یو آئی نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کی حمایت کردی۔ ذرائع کے مطابق مالاکنڈ پی کے 23 پر مقابلہ لڑنےوالے مولانا شیرانی رابطہ جے یو آئی امیدوار مولانا جاوید مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا والو، سوچ سمجھ کر ووٹ دینا، ووٹ آپکی تقدیر کا فیصلہ کرے گی، مریم نواز

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے ایبٹ آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا والو، سوچ سمجھ کر ووٹ دینا، ووٹ کوئی پرچی نہیں آپکی تقدیر کا فیصلہ ہے۔ مرکزی رہنما مزید پڑھیں

تنگی تک بی آر ٹی سروس

ناگمان سے تنگی تک بی آر ٹی سروس شروع کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک: ڈسٹرکٹ بار میں ریونیو کورٹ کے افتتاح کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔ تقریب میں گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کے ساتھ ساتھ نگران وزیر ٹرانسپورٹ ظفر اللہ خان اور دیگر نے شرکت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماؤں

3 ایم پی او کے تحت پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور ورکرز کیخلاف 3 ایم پی او کے تحت مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئی۔ دستاویز کے مطابق خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں اور رہنماؤں کیخلاف اب تک 3 ایم پی او مزید پڑھیں

ووٹ دینے کا مطلب

آزاد اُمیدوار کو ووٹ دینے کا مطلب پرویز خٹک کو ووٹ دینا ہے، ایمل ولی

ویب ڈیسک: ایمل ولی نے اپنے خطاب میں کہا کہ آزاد اُمیدوار کو ووٹ دینے کا مطلب پرویز خٹک کو ووٹ دینا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی رہنما ایمل ولی خان نے پاکستان مزید پڑھیں

اُمیدواروں کو جرمانے

خیبرپختونخوا، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں، اُمیدواروں کو جرمانے اور نوٹس

ویب ڈیسک: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے امیدواروں کیخلاف ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر لوئر دیر نے کاروائیاں کیں، پی کے 15 لوئردیر کے آزاد اُمیدوار ہمایون خان کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ مزید پڑھیں

عمران خان محمود خان

عمران خان کے نام کو کیش کرنے والے رانگ نمبر ہیں، محمود خان

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے وائس چیئرمین اور سابق وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے نام کو کیش کرنے والے رانگ نمبر ہیں۔ مٹہ ڈیران پٹے میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمود مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

ملک میں بنیادی انسانی حقوق پامال ہوچکے ہیں، شیر افضل مروت

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت ، ریاست ،پولیس،عدلیہ سمیت تمام ادارے ایک لیڈر کے خلاف ہو چکے ہیں‘ملک میں بنیادی انسانی حقوق پامال ہوچکے ہیں ۔ مزید پڑھیں

اسد قیصر

نواز شریف عوام نہیں خاص لوگوں کی حمایت چاہتے ہیں ،اسد قیصر

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ نواز شریف عوام کی نہیں بلکہ خاص لوگوں کی حمایت چاہتے ہیں ۔ صوابی میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اسد قیصر مزید پڑھیں