اپر اورکزئی، زمینی حد بندی تنازعہ پر فائرنگ، 4 افراد زخمی

ویب ڈیسک: اپر اورکزئی کے علاقہ بلندخیل اور شمالی وزیرستان کے درمیان زمینی حد بندی تنازعہ شدت اختیار کر گیا۔ اس حوالے سے شمالی وزیرستان قبائل کی جانب سے فائرنگ سے بلندخیل قبائل کے 4 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس مزید پڑھیں

نوشہرہ، چور لاکھوں نقدی سمیت موبائل فون پر بھی ہاتھ صاف کر گئے

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں چور لاکھوں نقدی سمیت دکانوں سے موبائل فون پر بھی ہاتھ صاف کر گئے۔ ذرائع کے مطابق نوشہرہ کے اکوڑہ خٹک مہاجر بازار میں چوری کی واردات ہوئی جس میں چور صبح سویرے مہاجر بازار مزید پڑھیں

پشاور، دہشت گردی مقدمات میں گرفتار ملزمان کی درخواست ضمانت خارج

ویب ڈیسک: اے ٹی سی پشاور نے دہشت گردی مقدمات میں گرفتار ملزمان کی ضمانت خارج کر دی۔ ذرائع کے مطابق دہشت گردی مقدمات میں گرفتار ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت اے ٹی سی جج محمد اقبال نے کی۔ مزید پڑھیں

نوشہرہ، ضلعی انتظامیہ کا گرانفروشوں کے خلاف ایکشن، 16 قصائی گرفتار

ویب ڈیسک: عوامی شکایات پر نوشہرہ کی ضلعی انتظامیہ گرانفروشوں کیخلاف ایکشن میں آ گئی اور اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ منیبہ فاطمہ کی سرپرستی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے خیرآباد مصری بانڈہ اور جھانگیرہ بازاروں میں گرانفروشی پر 16 قصائی گرفتار مزید پڑھیں

چمکنی، گھر میں ڈکیتی، چور 6 تولے سونا، 9 لاکھ سے زائد نقدی لے آڑے

ویب ڈیسک: تھانہ چمکنی کے علاقے زرین آباد میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈکیت گروہ گھر سے ساڑھے 9 لاکھ روپے نقد، 6 تولے سونا اور دو کمپیوٹر سیٹ سمیت کر فرار ہو گئے۔ تھانہ چمکنی میں درج رپورٹ مزید پڑھیں

پشاور، خطرناک سنیچر اور موٹر سائِیکل لفٹر گروہ کا رکن گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور کے تھانہ فقیر آباد پولیس کی اہم کارروائی، خطرناک سنیچر اور موٹر سائِیکل لفٹر گروہ کا رکن گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق فقیراباد پولیس شاہ نواز ٹاون کی حدود میں گشت پر تھی کہ مشکوک موٹرسائیکل سواروں مزید پڑھیں

پشاور، بچوں کیساتھ زیادتی اور استحصال میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار، ویڈیوز برآمد

ویب ڈیسک: بچوں کیساتھ زیادتی اور استحصال میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ویڈیوز بھی برآمد کر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے بچوں مزید پڑھیں

تھانہ مچنی گیٹ کے زخمی اے ایس آئی مظہر خان بھی چل بسے، نماز جنازہ ادا

ویب ڈیسک: تھانہ مچنی گیٹ میں گزشتہ روز دہشتگردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے اے ایس آئی مظہر خان ہسپتال میں دم توڑ گئے جس کے بعد جاں بحق اہلکاروں کی تعداد تین ہوگئی۔ یاد رہے کہ دہشتگردوں کے مزید پڑھیں

فائرنگ کا تبادلہ

شمالی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ :4افراد جاں بحق،2زخمی

ویب ڈیسک:شمالی وزیرستان میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 4افراد جاں بحق دو زخمی ہو گئے ہیں ۔ افسوسناک واقعہ شمالی وزیرستان کی تحصیل شیوہ سیفلی کابل خیل رغزی گؤں میں پیش آیا جہاں معمولی تکرار کے مزید پڑھیں

ٹانک، فریقین کے درمیان فائرنگ، بیٹا جاں بحق ، باپ شدید زخمی

ویب ڈیسک: ضلع ٹانک کے گنجان علاقے محلہ شیخانوالہ میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں بیٹا جاں بحق جبکہ باپ شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس کا اس حوالے سے مزید پڑھیں

کوہاٹ، احاطہ عدالت میں گرفتاری کے خلاف وکلاء کا احتجاج

ویب ڈیسک: ضلع کوہاٹ میں احاطہ عدالت میں مبینہ غیر قانونی گرفتاری کے خلاف وکلاء نے ڈی پی او دفتر تک احتجاجی ریلی نکالی۔ اس دوران وکلاء نے پولیس کے رویے کے خلاف ہڑتال اور عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔ مزید پڑھیں

لکی مروت، پولیس حراست میں زین اللہ کے قتل کیخلاف عوام کااحتجاج

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت میں پولیس حراست میں جاں بحق ہونے والے زین اللہ کے قتل کیخلاف متحدہ قومی کمیٹی نے غزنی کے مقام پر احتجاج کیا۔ یاد رہے کہ بارش کے باوجود عوام نے بڑی تعداد میں احتجاج مزید پڑھیں