پشاور، خیبر بازار میں فائرنگ، 2 رکشہ ڈرائیور زخمی، ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک: خیبر بازار میں ملزم شیر محمد نے فائرنگ کر کے رکشہ ڈرائیور یوسف ولد یعقوب کو زخمی کردیا جبکہ اس کے ساتھ کھڑا دوسرا رکشہ ڈرائیور بھی فائرنگ کی زد میں آ گیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ کی مزید پڑھیں

چارسدہ میں مسلح ڈکیتی، چور پمپ ملازم سے نقدی، موٹر سائیکلیں لے اڑے

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں مسلح ڈکیتی وارداتیں بڑھنے لگیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع چارسدہ کے تھانہ سرڈھیری کی حدود میں تین موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح ملزمان نے پیٹرول پمپ لوٹ لیا. مسلح ڈکیتی مزید پڑھیں

پشاور، ناخلف بیٹے نے سوتیلی ماں کو گولی مار کر قتل کر دیا

ویب ڈیسک: پشاور میں ناخلف بیٹے نے سوتیلی ماں کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ ذرائع کےمطابق تھانہ سربند کے علاقے میں سوتیلے بیٹے نے گھر کے اندر فائرنگ کرکے سوتیلی ماں کو قتل کردیا۔ ذرائع کےمطابق ملزم ارتکاب مزید پڑھیں

بنوں،جعلی شناختی کارڈ بنانےوالے 3 مبینہ ایجنٹ ایف آئی اے کے ہتھے چڑھ گئے

ویب ڈیسک: جعلی شناختی کارڈ بنانے والے 3 مبینہ ایجنٹ ایف آئی اے کے ہاتھ لگ گئے۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان سے 20 جعلی شناختی کارڈز، لیپ ٹاپ اور پرنٹر سمیت دیگر اشیاء برآمد ہوئِی مزید پڑھیں

پاراچنار، بھاری رقم بینک میں جمع کرانے آیا شخص قتل، ملزم گرفتار

ویب ڈیسک: ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار میں بھاری رقم بینک میں‌جمع کرانے کیلئے آنے والا محمد ابراہیم نامی شخص بنک ملازم کے ہاتھوں قتل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ محمد ابراہیم مزید پڑھیں

مذبحہ خانہ سیل

پشاور میں غیرقانونی مذبحہ خانہ سیل ،افراد کو گرفتار کرلیا گیا

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقہ رانو گڑھی یاسین آباد میں غیر قانونی مذبح خانہ سیل کرکے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔ صوبائی حکومت کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ پشاور نے ٹان انتظامیہ چمکنی کے ہمراہ مشترکہ کارروائی مزید پڑھیں

پشاور، ایکسائز پولیس نے منشیات کی بھاری کھیپ دھر لی

ویب ڈیسک: پشاور ریجن کی ایکسائز پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، منشیات فروشوں کیخلاف اہم کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 165.6 کلوگرام منشیات برآمد کر کے سمگلرز گرفتار کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ایکسائز نے دو بڑی کاروائیاں مزید پڑھیں

ملک میں دہشتگردی واقعات کے لنکس افغانستان سے جا ملے

ویب ڈیسک: ملک بھر میں ہونیوالے دہشتگردی واقعات کے لنکس افغانستان میں موجود پناہ لینے والے دہشتگردوں سے جا ملے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگرد حملے کے رابطوں سمیت مزید پڑھیں

مالاکنڈ، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ کے علاقے سخاکوٹ باماکندہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص عمران ولد میاں گل سکنہ بائیزوخرکی ضلع مردان جان بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان جائے وقوعہ سے فرار مزید پڑھیں

پشاور، گھر کی دہلیز پر شہری قتل، پولیس مقابلے میں راہزن زخمی

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے تھانہ گلبہار کے علاقے میں گھر کی دہلیز پر فائرنگ کرکے شہری قتل کردیا گیا جبکہ چمکنی میں پولیس مقابلے میں راہزن زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گھر کی دہلیز پر شہری قتل مزید پڑھیں