حیات آباد

قتل کا شاخسانہ، تھانہ حیات آباد کی حدود میں افغان مہاجر قتل

ویب ڈیسک: ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ حیات آباد کی حدود فیز فائیو نزد آر ایم آئی چوک میں ملزمان جواد، رفیق اور سید اللہ پسران عتیق نے فائرنگ کرکے حاجی میرویس ولد محمد گل کو قتل کردیا ہے۔ واقعہ مزید پڑھیں

پشاور، تھانہ فقیر آباد کی حدود میں فائرنگ، 4 خواجہ سرا زخمی

ویب ڈیسک: تھانہ فقیر آباد کی حدود اقبال پلازہ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس سے 4 خواجہ سرا زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق زخمی 4 خواجہ سراوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئَے ہسپتال مزید پڑھیں

سوات، گھریلو ناچاقی پر سسر کی فائرنگ، 11 سالہ بچی سمیت بہو جاں‌ بحق

ویب ڈیسک: ضلع سوات کے علاقے کوکاری میں گھریلو ناچاقی پر سسر کی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم لیاقت علی کی فائرنگ سے بہو اور 11ماہ کی بچی جاں بحق ہو گئی۔ پولیس ذرائع نے اس مزید پڑھیں

ایک شخص جاں بحق

دیر بالا :جائیداد تنازعہ پر لڑائی ‘چھری کے وار سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک :دیر بالا کے علاقہ الماس عشیری درہ میں جائیداد کے تنازعہ پر لڑائی‘ چھری کے وار سے ایک شخص جاں بحق دو شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطاق عشیری درہ میں دو فریقین کے مابین جائیداد کے مزید پڑھیں

بنوں، پولیس کی اہم کارروائی، 22 بکریاں برآمد، چور گرفتار

ویب ڈیسک: ضلع بنوں کے تھانہ غوریوالہ کی پولیس ٹیم نے اہم کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ 22 بکریاں برآمد کر کے چور کو بھی گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پائندہ خیل کرک سے نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی مزید پڑھیں

لوئردیر، ماریہ قتل کیس کا ملزم گرفتار، ہراسگی کے ثبوت مل گئے

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر میں ماریہ قتل کیس کا معمہ حل، پولیس نے ملزم کو 24 گھنٹوں کے اندر اندر گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق لوئردیر میں گزشتہ روز دریائے پنجکوڑہ کے کنارے سے غائب ہونیوالی لڑکی کی لاش مزید پڑھیں

ٹیرر فنانسنگ پراگریس رپورٹ جاری، کیسز میں اضافہ ریکارڈ

ویب ڈیسک: ٹیررفنانسنگ پراگریس رپورٹ جاری کر دی گئی، رپورٹ میں کیسز کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کی سالانہ ٹیرر فنانسنگ پراگریس رپورٹ 2023 جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ مزید پڑھیں

معمولی تکرار پر فائرنگ

پشاور:گلبہار میں معمولی تکرار پر فائرنگ‘ ایک شخص جاں بحق‘ راہگیر زخمی

ویب ڈیسک :تھانہ گلبہار کی حدود بانو گنج میں معمولی تکرار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ‘ راہگیر زخمی ہو گیا ۔ واقعات کے مطابق گنج میں دکاندار اختر گل اور بازار کے دوسرے دکاندار سلمان کے ڈرائیور مزید پڑھیں

ہمسایہ قاتل نکلا

بڈھ بیر، 18سالہ نوجوان کے قتل کا ڈراپ سین، ہمسایہ قاتل نکلا

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں 18سالہ نوجوان کے اندھے قتل کیس کو ٹریس کر لیا گیا جس میں‌ہمسایہ قاتل نکلا۔ کئی ماہ قبل قتل ہونے والے عامرسہیل کے قتل میں ہمسایہ قاتل نکلا جس نے اراضیات میں مزید پڑھیں

لکی مروت میں ڈاکو راج

لکی مروت میں ڈاکو راج، درجنوں گاڑیوں کو ناکہ لگا کر لوٹ لیا

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت میں ڈاکو راج، ناکہ لگا کر درجنوں گاڑیوں کو لوٹ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ضلع لکی مروت میں پیروالا موڑ پر ڈاکووں نے ناکہ لگا کر بزور اسلحہ درجنوں گاڑیوں کا لوٹ لیا۔ پولیس مزید پڑھیں

رستم، راہزن گروہ کے 2 ارکان گرفتار، مال مسرقہ و اسلحہ برآمد

ویب ڈیسک: ضلع مردان کے علاقے رستم میں راہزن گروہ کے 2 ارکان گرفتار، اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلحے کی نوک پر راہزنی واردات میں ملوث دو ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ اس حوالے سے ایس مزید پڑھیں

پاراچنار، مسافر گاڑی پر فائرنگ کیخلاف احتجاج، کارروائی کا مطالبہ

ویب ڈیسک: پشاور سے پاراچنار آنے والی مسافر گاڑی کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا جس میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ اس واقعے کے خلاف پاراچنار میں انجمن حسینیہ کی کال پر آج جنازوں مزید پڑھیں