یوم یکجہتی کشمیر

یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے پی ڈی ایم اے کے زیر اہتمام ریلی

ویب ڈیسک: یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ملک بھر مِیں ریلیاں اور تقاریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے، ذرائع کے مطابق پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی خیبرپختونخوا کے زیراہتمام کشمیر کے ساتھ یکجہتی کے طور پر یوم استحصال منایا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بارش

خیبرپختونخوا سمیت ملک کے کئی علاقوں میں بارش کا امکان

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب کے بعض علاقوں، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔ اسلام آباد، گجرات اور گوجرانوالہ میں تیز بارش، لوئر دیر کے نالے میں طغیانی نوٹ کی گئی ہے، مزید پڑھیں

بھارتی ظلم و جبر

نہتے کشمیری بھارتی ظلم و جبر کے سامنے سینہ سپر ہیں، اعظم خان

ویب ڈیسک: نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان نے مقبوضہ کشمیر کے عوام پر بھارت کے ظلم و ستم خصوصاً گزشتہ چار سال سے غیر قانونی لاک ڈائون کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام مزید پڑھیں

سکاوٹس ٹریننگ اکیڈمی

سکاوٹس ٹریننگ اکیڈمی ساوتھ میرعلی میں پاسنگ آوٹ پریڈ

ویب ڈیسک: سکاوٹس ٹریننگ اکیڈمی ساوتھ میرعلی شمالی وزیرستان میں بیسک ملٹری ٹریننگ "بی ایم ٹی” 32 کی پاسنگ آوٹ پریڈ کا انعقاد ہوا۔ 1273 ریکروٹس نے انتہائی جان فشانی اور لگن کے ساتھ اپنے مقررہ چھ ماہ کی مدت مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز کاروائی

محکمہ ایکسائز کی کاروائی، منشیات کی بھاری کھیپ برآمد

ویب ڈیسک: محکمہ ایکسائز مردان نے منشیات کی بھاری کھیپ پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دیا، ایکسائز پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ایس ایچ او تھانہ ایکسائز مردان نے خفیہ اطلاع پر دوسہرہ روڈ نزد خزانہ ڈھیری مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا سے زیادتی

امید ہے مردم شماری میں خیبرپختونخوا سے زیادتی نہیں ہوگی، اعظم خان

ویب ڈیسک: نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم کی صدارت میں جمعرات کے روز ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں خیبرپختونخوا کی آبادی سے متعلق 2023 کی مردم شماری کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ کے مشیر برائے خزانہ حمایت مزید پڑھیں

ضلع خیبر خودکش حملہ سہولت کار گرفتار

ضلع خیبر خودکش حملہ میں ملوث سہولت کار گرفتار، اعتراف جرم کرلیا

ویب ڈیسک: محکمہ انسداد دہشت گردی پشاور نے اہم کارروائی کرتے ہوئے ضلع خیبر کی علی مسجد میں خودکش حملہ میں ملوث سہولت کار کو گرفتار کر لیا، سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق علی مسجد واقع پل غاڑہ ضلع مزید پڑھیں

بلدیاتی نمائندوں کو زیادہ اختیارات

بلدیاتی نمائندوں کو ماضی کی نسبت زیادہ اختیارات دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: نگران وزیر بلدیات ایڈوکیٹ ساول نذیر کی سربراہی میں محکمہ بلدیات اور محکمہ قانون کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے قواعد و ضوابط میں ترامیم کا فیصلہ کیا گیا۔ ایڈوکیٹ ساول نذیر نے مزید پڑھیں

رستم احتجاجی مظاہرہ

رستم، ملک میں جاری مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک: ملک میں جاری مہنگائی کے خلاف پاکستان مرکزی مسلم لیگ تحصیل رستم کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر مہنگائی نامنظور کے نعرے درج تھے۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا دہشتگردی

خیبرپختونخوا دہشتگردی، 2007ء سے اب تک 1603 پولیس اہلکار و افسر شہید

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کیخلاف جنگ، قیام امن اور فرائض کی انجام دہی کے دوران 2007ء سے 2023ء تک 1603 پولیس اہلکار و افسران شہید ہوئے جبکہ پچھلی پانچ دہائیوں کے دوران مجموعی طور پر 1982 پولیس اہلکار و مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کانگو

خیبرپختونخوا، کانگو سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 ہوگئی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 تک پہنچ گئی محکمہ صحت خیبرپختونخوا سے جاری رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر سے رپورٹ ہونے والے کیسوں میں گیارہ خیبرپختونخوا اور تین کا تعلق افغانستان سے بتایا مزید پڑھیں