چارباغ میں موٹر سائیکل حادثہ، 2 نوجوان جاں بحق

سوات: ضلع سوات کے علاقہ چار باغ میں موٹر سائیکل حادثہ کے دوران دو نوجوان زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ میں جاں بحق ہونے والء نوجوانوں اویس ولد محبوب عالم اور آذان ولد حبیب الرحمان جان مزید پڑھیں

مٹہ مغل خیل عیدالاضحیٰ

شبقدر، مٹہ مغل خیل میں آج عید الاضحیٰ منائی گئی

چارسدہ: عیدالفطر کے بعد اب عیدالاضحیٰ بھی دو دو منائی جانے لگیں، تفصیلات کے مطابق شبقدر کے علاقے مٹہ مغل خیل خواجہ وس میں آج عیدالاضحیٰ منائی گئی۔ مدرسہ پیر لعل الرحمان اور مسجد سوات استاد میں نمازعید ادا کی مزید پڑھیں

تنخواہیں اور پنشن

پیشگی تنخواہیں اور پنشن نہ مل سکی، ملازمین رل گئے

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے 22 جون کو عیدالاضحی سے قبل تنخواہیں اور پنشن جاری کرنے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم بیشتر سرکاری ملازمین کو پنشن اور تنخواہیں جاری نہیں ہوسکی ہیں۔ آج منگل کو آخری ورکنگ مزید پڑھیں

باجوڑ رہائشی خودکشی

پشاور، باجوڑ کے رہائشی نے خودکشی کرلی، گرمی سے 2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک:تھانہ ٹائون میں واقع نجی ہوٹل میں باجوڑ کے رہائشی نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی جبکہ چوک یادگار میں گرمی کی شدت کیوجہ سے ضعیف شخص جاں بحق ہوگیا۔ اسی طرح تھانہ حیات آباد کے علاقے میں ایک مزید پڑھیں

مون سون

مون سون کیلئے 10 اضلاع انتہائی حساس قرار دے دئیے گئے

ویب ڈیسک: محکمہ ریلیف و بحالی خیبرپختونخوا نے مون سون کنٹی جنسی پلان 2023 تیار کرلیا۔ پلان کے مطابق دس اضلاع چترال اپر، چترال لوئر، سوات، ڈی آئی خان، ٹانک، چارسدہ، نوشہرہ، کوہستان اپر، شانگلہ اور دیر اپر کو انتہائی مزید پڑھیں

پختونخوا میں ملازمتیں

پختونخوا میں 10 سال میں 2 لاکھ 29 ہزار ملازمتیں تخلیق

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے 10 سالہ دور میں 2 لاکھ 29 ہزار 837 سرکاری ملازمتیں پیدا کرتے ہوئے ملازمین بھرتی کئے گئے۔ ملازمین کی بڑی تعداد اٹھارویں آئینی ترمیم کے باعث وزارتوں کی صوبائی حکومت مزید پڑھیں

باجوڑ فائرنگ واقعات،پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق، ملزمان فرار

باجوڑ: ضلع باجوڑ میں گزشتہ روز فائرنگ کے مختلف واقعات میں پولیس کانسٹیبل سمیت دو افراد قتل، ذرائع کے مطابق عنایت کلے بائی پاس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ہو گیا جبکہ ملزمان ارتکاب جرم مزید پڑھیں

چارسدہ اراضی تنازعہ

نوشہرہ، پیرسباق میں دو افراد پرانی دشمنی کی بھینٹ چڑھ گئے

نوشہرہ: ضلع نوشہرہ کے علاقے پیرسباق میں گزشتہ روز ایک دلخراش واقعہ پیش آیا ، ذرائع کےمطابق پیر سباق میں پرانی دشمنی کے ناطے فریقین کے مابین فائرنگ ہوئِی جس کی بدولت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ گولی کا مزید پڑھیں

طالبات کا احتجاج

دیر بالا، سکول کا راستہ بند ہونے پر طالبات کا احتجاج

دیر بالا : عشیرئی خاص میں گرلزکمیونٹی ماڈل سکول اآنے جانے کیلئے پیدل راستہ بند ہونے کے خلاف طالبات کے ساتھ ساتھ سکول سٹاف بھی سڑکوں پر نکل آیا اور بھرپور احتجاج کیا۔ عوامی سطح پربھی گرلزکمیونٹی ماڈل سکول کا مزید پڑھیں