نااہلی اور کرپشن

خیبرپختونخوا پر 10 سال نالائقی، نااہلی اور کرپشن مسلط رہی، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا پر 10 سال نالائقی، نااہلی اور کرپشن مسلط رہی، کےپی کے بہادر اور سچے لوگوں پر جھوٹ اور فریب کی حکمرانی رہی،ااہل لوگ دہشتگردی واپس لیکر مزید پڑھیں

گاڑیوں کی مونٹائزیشن

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری گاڑیوں کی مونٹائزیشن کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے سرکاری گاڑیوں کی مونٹائزیشن کا فیصلہ کیا ہے، پالیسی کے تحت سرکاری افسران اپنے تصرف میں موجود گاڑیاں 2 سے 3 اقساط میں خرید سکیں گے۔ ویب ڈیسک: محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے گاڑیوں کی مزید پڑھیں

خاتون ٹیچر کے بہیمانہ قتل

لنڈی کوتل: گرلز پرائمری سکول کی خاتون ٹیچر کا بہیمانہ قتل

لنڈی کوتل کے علاقے میری خیل میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول میں خاتون ٹیچر کے بہیمانہ قتل میں شوہر ملوث نکلا۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق لنڈی کوتل میں واقع گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول میری خیل کی خاتون ٹیچر رضوانہ مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم کیلئے 238 ارب روپے

محکمہ تعلیم کیلئے سالانہ 238 ارب روپے کے اخراجات کا تخمینہ

ویب ڈیسک :یکم جولائی سے شروع ہونیوالے نئے مالی سال کے بجٹ میں محکمہ تعلیم کیلئے اخراجات جاریہ کی مد میں 238 ارب روپے کاایک سال کا تخمینہ لگایا گیا ہے جبکہ بجٹ میں کوئی نئی ترقیاتی سکیم اگلے الیکشن مزید پڑھیں

37 کروڑ

اے آئی پی کے 550 ملازمین کی تنخواہ کیلئے 37 کروڑ ڈیمانڈ

ویب ڈیسک: محکمہ صحت نے ایکسلریٹڈ امپلی منٹیشن پلان کے 550 ملازمین کی تنخواہوں کیلئے صوبائی حکومت کو 37 کروڑ روپے جاری کرنے کی درخواست کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق حکومت نے قبائلی اضلاع کے مختلف ہسپتالوں میں نرسز، مزید پڑھیں

اسد قیصر کے گھر پر چھاپہ

اسد قیصر کے گھر پر چھاپہ سرکاری اور مبینہ نان کسٹم پیڈ گاڑیاں بر آمد

ویب ڈیسک:محکمہ ایکسائز اور پولیس نے پی ٹی آئی کے سابق عہدیداروں سے سرکاری گاڑیوں کی بر آمدگی کا سلسلہ تیز کردیا ہے چند روز قبل محکمہ ایکسائز کے ڈی جی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ پی مزید پڑھیں

عبوری بجٹ

خیبرپختونخوا میں چارماہ کا عبوری بجٹ پیش کرنے کی تیاری

خیبرپختونخوا میں5 سال کے دوران دوسری مرتبہ چارماہی عبوری بجٹ پیش کیا جائے گا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں منتخب حکومت اورصوبائی اسمبلی موجود نہ ہونے کے باعث پورے سال کی بجائے 4 ماہ کا عبوری بجٹ پیش مزید پڑھیں

مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، پشاور، لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، پشاور، لاہور سمیت ملک کے وسطی اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ویب ڈیسک:اسلام آباد، پشاور، لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے. اسلام آباد سمیت پشاور، مزید پڑھیں

افغان باشندوں

غیر قانونی طور پر مقیم ساڑھے سات لاکھ افغان باشندوں کی تلاش شروع

ویب ڈیسک:پاکستان میں موجود افغان مہاجرین میں سے ساڑھے7لاکھ نے اپنی رجسٹریشن کی تجدید نہیں کرائی ہے، ان افراد کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ نجی چینل کے مطابق 2006 سے 2023تک 35لاکھ 7ہزار 295 افغانیوں نے رجسٹریشن کرائی، نادرا مزید پڑھیں

لکی مروت، کرک اور بنوں

لکی مروت، کرک اور بنوں میں طوفانی بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہو گئی

خیبرپختونخوا میں آنے والی تیز آندھی اور طوفان باد و باراں سے اب تک لکی مروت، کرک اور بنوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہوگئی ہے۔ پی ڈی ایم اے اور محکمہ ریلیف کی رپورٹ کے مطابق 69 مزید پڑھیں

طوفانی بارشوں

خیبر پختونخوا، پنجاب میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 34 افراد جاں بحق، 145 زخمی

خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں طوفان اور بارشوں کے باعث پیش آنے والے حادثات میں 34 افراد جاں بحق اور 145 سے زائد شہری زخمی ہوگئے۔ ویب ڈیسک: پی ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں مزید پڑھیں

سزا کالعدم قرار

پشاور ہائیکورٹ: دوہرے قتل کے الزام میں قید خاتون کی سزا کالعدم قرار

پشاور ہائیکورٹ نے دوہرے قتل کیس میں 2 بار عمر قید کی سزا پانے والی خاتون کی سزا کیخلاف اپیل منظور کرتے ہوئے سزا کالعدم قرار دے دی۔ ویب ڈیسک: پولیس کے مطابق خاتون نے رشتہ دار خاتون اور اس مزید پڑھیں

کے پی حکومت نے سرپلس بجٹ

کے پی حکومت نے سرپلس بجٹ دینے کیلئے آئی ایم ایف معاہدے پر دستخط کردیے

خیبرپختونخوا حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کی شرط کے مطابق اگلے مالی سال کا بجٹ سرپلس دینے کے معاہدہ پر دستخط کردیے۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد معاہدہ پر دستخط ہوگئے، معاہدہ مرکزی حکومت مزید پڑھیں

ضم قبائلی علاقوں کو ٹیکس چھوٹ

کے پی حکومت کا ضم قبائلی علاقوں کو مزید 2 سال ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

مشیر خزانہ کے پی حمایت اللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے صوبے میں ضم قبائلی علاقہ جات (سابقہ فاٹا )کے لیے ٹیکسوں میں مزید 2 سال ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ویب ڈیسک: مشیر خزانہ نے پشاور میں مزید پڑھیں