خیبرپختونخوا،پولیو مہم میں16ہزار 184انکاری والدین رپورٹ

ویب ڈیسک:خیبرپختونخوا کے12اضلاع میں22مئی سے26مئی تک جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے، مہم میں مجموعی طورپر16ہزار 184انکاری والدین رپورٹ کئے گئے ہیں، محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق مہم کے دوران 35 لاکھ 34ہزار177 بچوں مزید پڑھیں

سیکنڈشفٹ سکولوں کے8ہزارملازمین کی تنخواہیں بند

ویب ڈیسک:خیبرپختونخواکے27اضلاع میں شروع کئے گئے سیکنڈ شفٹ سکولز پروگرام کے8ہزار ملازمین کو چارماہ سے تنخواہیں جاری نہیں کی جاسکی ہیں سے جن میں سے مقامی طور پر بھرتی بیشتر ٹیچرز نے ملازمت چھوڑ دی ہے جبکہ آئندہ دنوں کے مزید پڑھیں

جندری کرک، زہریلا پانی پینے سے ہائی سکول کی متعدد طالبات کی حالت خراب

ویب ڈیسک: کرک کے علاقے جندری کے گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول میں مبینہ طور پر زہریلا پانی پینے سے متعدد طالبات کی حالت خراب ہوگئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی اسسٹنٹ کمشنر یونس خان اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شمیم مزید پڑھیں

کرک میں مضر صحت پانی

کرک میں مضر صحت پانی پینے سے سرکاری سکول کی 20 بچیوں کی حالت غیر ہو گئی

کرک کے علاقے صابر آباد میں گورنمنٹ ہائی اسکول جندری میں مضر صحت پانی پینے سے 20 بچیوں کی حالت غیر ہوگئی۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق سکول کی ٹینکی میں چھپکلی گر گئی تھی اور بچیوں نے پانی پیتے مزید پڑھیں

کورٹ مارشل

پختونخوا میں 2788 شرپسندوں کو گرفتار کیا، 25 کا کورٹ مارشل ہوگا

ویب ڈیسک:نگران وزیر اطلاعات وتعلقات عامہ خیبرپختونخوا بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل نے اپنے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ 9 مئی کو جلائو گھیرائو ،توڑ پھوڑ اور دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث کل 2788 شرپسندوں کو مزید پڑھیں

کوئی دھر لیا گیا اور کوئی مفرور۔۔۔

(حنیف اللہ )عمران خان کی گرفتار ی کے خلاف ملک بھرکی طرح9مئی کو لوئر دیر تیمرگرہ اور چکدرہ میں بھی گھیرائو جلائوکے پرتشدد واقعات رونماہوئے ۔تیمرگرہ میں احتجاج کے لئے جمع ہزاروں کارکنوں نے تیمرگرہ سے بلامبٹ سکائوٹس چھائونی کی مزید پڑھیں

رشوت دے کے چھوٹ جا۔۔۔

(طاہر رشید )کوہاٹ میں عمران خان کی گرفتاری کے بعد نو مئی کو ہوئی توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ جاری ہے۔ اب تک درجنوں گرفتار اور سینکڑوں کارکنوں کے خلاف مزید پڑھیں

بنوں کی وفاداریاں برقرار

( محمد وسیم)پاکستان تحریک انصاف بنوں کی مقامی قیادت بھی 9 مئی کے نا خوشگوار واقعات میں مقدمات درج ہو نے کے بعدعدالتوں اور تھانوں کے چکر لگا رہی ہے مگرساتھ ہی انہوںنے عمران خان کیساتھ وفاداری برقرار رکھی ہے مزید پڑھیں

سوات کی اہم شخصیات روپوش

(محمد نیاز)پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر مواصلات ر مراد سعید کئی مقدمات میں مطلوب ہیں ۔ مراد سعید پچھلے ایک مہینے سے منظر سے غائب ہیں۔ سوات سے تعلق رکھنے والے نوجوان سیاستدان جس نے مزید پڑھیں

صوابی میں شدید ژالہ باری، تمباکو اور دیگر فصلیں مکمل طور پر تباہ

ویب ڈیسک:ضلع صوابی کے مختلف علااقوں میں گذشتہ شام ہونے والی شدید ژالہ باری سے نقداور ہزاروں ایکڑ اراضیات پر مشتمل تمباکو اور دیگر کھڑی فصلیں مکمل طور پر تباہ ہوئی۔ جس کے نتیجے میں لاکھوں افراد کی معاش ختم مزید پڑھیں

یومِ تکریمِ شہداء پاکستان

کورہیڈ کوارٹر پشاور میں یومِ تکریمِ شہداء پاکستان کے حوالے سے تقریب

کورہیڈ کوارٹر پشاور میں یومِ تکریمِ شہداء پاکستان کے حوالے تقریب کا انعقاد، کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے یادگار شہدا پر بھولوں کی چادر چڑھائی۔ ویب دیسک: تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں یوم تکریم شہدا مزید پڑھیں

چیک پوسٹ پر خودکش

شمالی وزیرستان: چیک پوسٹ پر خودکش دھماکا، 3 اہلکار اور ایک شہری شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کی تحصیل دتہ خیل لیاقت چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں تین سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔ ویب ڈیسک: ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کے مطابق چیکنگ کے دوران چیک پوسٹ پر خودکش مزید پڑھیں

گورنر نے تعلیمی اداروں کی طالبات اوربچوں کیلئے 11 بسیں حوالے کردیں

ویب ڈیسک:گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے گورنمنٹ گرلزکالجز، نابیناسکولز اور سپیشل ایجوکیشن کمپلیکس کی طالبات اوربچوں کیلئے 11 بسیں حوالے کردیں۔منگل کے روز گورنرہائوس میں پروقار تقریب میں گورنر حاجی غلام علی نے نگران صوبائی کابینہ کے اراکین جسٹس(ر) ارشاد مزید پڑھیں