شندور پولو فیسٹیول فائنل

چترال نے شندور پولو فیسٹیول کا فائنل پھر جیت لیا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کلچراینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام شندور پولو فیسٹیول کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ چترال کی ٹیم نے فائنل میچ میں گلگت بلتستان کی ٹیم کو پانچ گول کے مقابلے میں سات گول سے شکست دی۔ اختتامی تقریب مزید پڑھیں

پولیو کیخلاف مزاحمت

خیبرپختونخوا، پولیو کے قطرے پلانے کیخلاف مزاحمت میں نمایاں کمی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں پولیو کے قطرے پلانے کیخلاف مزاحمت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کیخلاف لوگوں کی مزید پڑھیں

جمعیت اور اے این پی

پختونخوا کے سنگھاسن کی جنگ، جمعیت اور اے این پی کھل کر آمنے سامنے

ویب ڈیسک: عام انتخابات کیلئے خیبرپختونخوا میں جمعیت علماء اسلام اور عوامی نیشنل پارٹی ایک دوسرے کیخلاف مورچہ زن ہوگئے۔ ایمل ولی کی جانب سے گورنر کی تبدیلی کے بعد مولانا فضل الرحمن نے ایمل ولی کو اپنا کردار دیکھنے مزید پڑھیں

تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

ہنگو: تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد گرفتار

ہنگو میں پولیس نے مقامی پہاڑی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کے ٹھکانے سے کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مزید پڑھیں

پاراچنار اراضی تنازعہ

پاراچنار، شاملاتی اراضی تنازعہ، مورچے خالی کرا لئے گئے

ویب ڈیسک: پاراچنار اپر کرم میں بوشہرہ ڈنڈر کی شاملاتی اراضی کے خونیں تنازعہ کے پیش نظر کئی قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں جبکہ کئی زیر علاج ہیں، ضلعی انتظامیہ پولیس و فورسز نے قبائیلی عمائدین کی مدد سے فائر مزید پڑھیں

شندور پولو فیسٹیول

شندور پولو فیسٹیول، سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری

چترال: تاریخی شندور پولو فیسٹیول اپنی تمام تر رعنائیوں کیساتھ جاری ہے، فیسٹیول کے دوسرے روز کی تقریبات کا آغاز قومی ترانہ سے ہوا۔ فرنٹیئر کور اور گلگت بلتستان کے بینڈز نے قومی نغموں کی دھنیں پیش کیں۔ اس موقع مزید پڑھیں

میر علی سرکاری سکول ٹیچر قتل

میر علی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سرکاری سکول ٹیچر قتل

میرعلی: ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں سرکاری سکول کا استاد قتل۔ ذرائع کے مطابق میر علی کے علاقے حکیم خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں سرکاری سکول کے استاد ملک عتیق الرحمان جاں بحق ہو مزید پڑھیں

لکی مروت دوستی سے انکار

لکی مروت، دوستی سے انکار پر فائرنگ واقعہ میں ملوث ملزمان گرفتار

لکی مروت: دوستی سے انکار کرنے پر نوجوان اور اس کے والد پرفائرنگ میں ملوث تینوں ملزمان کو پولیس نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ملزمان نے ایک نوجوان پر والد سمیت مزید پڑھیں

اپر کرم اراضی فائرنگ

اپر کرم میں اراضی تنازعہ پر فائرنگ تبادلہ، 6 افراد جاں بحق

پاراچنار: ضلع کرم کے علاقے پاراچنار میں شاملاتی اراضی کے تنازعہ پر فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے دوران 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق اس خونی واردات کے دوران 29 زخمیوں کو مزید پڑھیں

شندور پولو فیسٹیول کا آغاز

شندور پولو فیسٹیول کا رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ آغاز

ویب ڈیسک: صوبہ خیبرپختونخوا میں تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کا رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ آغاز ہوگیا۔ 12,500 فٹ بلندی پر دنیا کے بلند ترین پولو گراونڈ میں کھیلا جانے والا اپنی نوعیت کا منفرد ایک فیسٹیول ہے۔ افتتاحی مزید پڑھیں

اربن فلڈنگ کا خدشہ

شدید بارشوں کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے موسلادھار طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے پشاور، کو ہاٹ، بنوں، کرک اور ڈی آئی خان کے نشیبی علاقے زیرآب آنے اور خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈ نگ کا خدشہ ظاہر کیا مزید پڑھیں

روس سے پاکستان

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ روس سے کنٹینر طورخم کے راستے پاکستان پہنچ گئے

ویب ڈیسک: ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ روس سے براستہ افغانستان گاڑیاں پاکستان پہنچ گئی ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان ٹی آئی آر معاہدہ سے تجارت مزید ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔ پاک افغان طورخم بارڈر پر روس سے مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخاب 27 اگست

بلدیاتی خالی نشستوں پر 27 اگست کو ضمنی انتخاب ہوگا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں ویلج و نیبرہڈ کونسلوں میں مختلف کیٹگریز کی خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات 27 اگست کو ہونگے۔ الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ان انتخابات کیلئے مزید پڑھیں

شندور پولو فیسٹیول

شندور پولو فیسٹیول کا رنگارنگ تقریب سے آغاز

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی، پاک فوج، ضلعی انتظامیہ چترال اپر و لوئر اور ڈسٹرکٹ پولیس کے اشتراک سے منعقدہ شندور پولو فیسٹیول کا افتتاحی میچ سرلاسپور اپر اور سرلاسپور لوئر کے مابین کھیلا گیا جس میں سرلاسپور مزید پڑھیں

شانگلہ لینڈ سلائیڈنگ

شانگلہ، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث جاں بحق 8 بچوں کی نماز جنازہ ادا

شانگلہ (ویب ڈیسک) شانگلہ مِیں گزشتہ روز لینڈ سلائیڈنگ کے باعث جاں بحق ہونے والے 8 بچوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جس میں سیاسی، سماجی سمیت ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔ افسوس ناک واقعہ مزید پڑھیں

چودھری عبدالباسط گرفتار

سانحہ 9 مئی، چودھری عبدالباسط طورخم بارڈر پر گرفتار

لنڈی کوتل: پی ٹی آئی راولپنڈی کے سابق ایم پی اے چودھری امحد محمود کے فرزند چودھری عبدالباسط افغانستان فرار ہوتے ہوئے گرفتار کر لئے گئِے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پاک افغان بارڈر طورخم پر کارروائی کرتے مزید پڑھیں

سویڈن واقعہ کیخلاف احتجاج

سویڈن واقعہ کیخلاف احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کا سلسلہ جاری

باجوڑ/ کاٹلنگ: سویٍڈن واقعہ کیخلاف احتجاج کا سلسلہ خیبرپختونخوا بھر میں جاری ہے۔ ان مظاہروں مِیں سویڈن کی حکومت کے خلاف شدید ردعمل آرہا ہے اور مظاہرین کی جانب سے ان سے تمام روابط فوری ختم کرنے کی اپیل کی مزید پڑھیں