مچھر مار سپرے

مون سون بارشوں کے بعد مچھر مار سپرے کرنیکی منصوبہ بندی

ویب ڈیسک: مون سون کے دوران متعدی بیماریوں کے پھیلنے کے خدشہ پر محکمہ صحت نے بارشوں کے فوری بعد متعلقہ اضلاع میں مچھر مار سپرے اور ڈینگی کی روک تھام کیلئے ضلعی صحت افسروں کو متاثرہ علاقوں کی نگرانی مزید پڑھیں

عیدالاضحی سیاح

عیدالاضحی، ساڑھے تین لاکھ سیاح خیبرپختونخوا آئے

ویب ڈیسک: عید کی چھٹیوں پر زیادہ تر سیاحوں نے گلیات کا رخ کر لیا، اس سلسلے میں خیبرپختونخوا میں عیدالاضحی کی چھٹیوں کے دوران سیاحوں کی آمد کے اعدادوشمار جاری کردیئے گئے۔ کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے مطابق 29 مزید پڑھیں

چارباغ میں موٹر سائیکل حادثہ، 2 نوجوان جاں بحق

سوات: ضلع سوات کے علاقہ چار باغ میں موٹر سائیکل حادثہ کے دوران دو نوجوان زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ میں جاں بحق ہونے والء نوجوانوں اویس ولد محبوب عالم اور آذان ولد حبیب الرحمان جان مزید پڑھیں

مٹہ مغل خیل عیدالاضحیٰ

شبقدر، مٹہ مغل خیل میں آج عید الاضحیٰ منائی گئی

چارسدہ: عیدالفطر کے بعد اب عیدالاضحیٰ بھی دو دو منائی جانے لگیں، تفصیلات کے مطابق شبقدر کے علاقے مٹہ مغل خیل خواجہ وس میں آج عیدالاضحیٰ منائی گئی۔ مدرسہ پیر لعل الرحمان اور مسجد سوات استاد میں نمازعید ادا کی مزید پڑھیں

تنخواہیں اور پنشن

پیشگی تنخواہیں اور پنشن نہ مل سکی، ملازمین رل گئے

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے 22 جون کو عیدالاضحی سے قبل تنخواہیں اور پنشن جاری کرنے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم بیشتر سرکاری ملازمین کو پنشن اور تنخواہیں جاری نہیں ہوسکی ہیں۔ آج منگل کو آخری ورکنگ مزید پڑھیں

باجوڑ رہائشی خودکشی

پشاور، باجوڑ کے رہائشی نے خودکشی کرلی، گرمی سے 2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک:تھانہ ٹائون میں واقع نجی ہوٹل میں باجوڑ کے رہائشی نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی جبکہ چوک یادگار میں گرمی کی شدت کیوجہ سے ضعیف شخص جاں بحق ہوگیا۔ اسی طرح تھانہ حیات آباد کے علاقے میں ایک مزید پڑھیں

مون سون

مون سون کیلئے 10 اضلاع انتہائی حساس قرار دے دئیے گئے

ویب ڈیسک: محکمہ ریلیف و بحالی خیبرپختونخوا نے مون سون کنٹی جنسی پلان 2023 تیار کرلیا۔ پلان کے مطابق دس اضلاع چترال اپر، چترال لوئر، سوات، ڈی آئی خان، ٹانک، چارسدہ، نوشہرہ، کوہستان اپر، شانگلہ اور دیر اپر کو انتہائی مزید پڑھیں

پختونخوا میں ملازمتیں

پختونخوا میں 10 سال میں 2 لاکھ 29 ہزار ملازمتیں تخلیق

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے 10 سالہ دور میں 2 لاکھ 29 ہزار 837 سرکاری ملازمتیں پیدا کرتے ہوئے ملازمین بھرتی کئے گئے۔ ملازمین کی بڑی تعداد اٹھارویں آئینی ترمیم کے باعث وزارتوں کی صوبائی حکومت مزید پڑھیں