خاتون بچی ڈوب گئی

سوات، چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹ جانے سے خاتون بچی سمیت دریا میں ڈوب گئی

سوات: تحصیل بحرین کے علاقے مانکیال اریانی میں سیرو چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹ جانے سے خاتون بچی سمیت دریائے سوات میں جا گری اور تاحال ان کا کوئی پتہ نہیں چل سکا۔ مقامی ذرائع کے مطابق ڈوب جانے والی مزید پڑھیں

بجلی حادثات

ایک سال کے دوران بجلی حادثات میں پیسکو کے 10 اہلکار شہید

ویب ڈیسک: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات گوہر علی گوہر کے مطابق جولائی 2022 تا جون 2023 ایک سال کے دوران پسکو کے ٹوٹل 17 اہلکار فرائض منصبی کے دوران بجلی کے المناک مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کے ماہانہ اخراجات

صوبائی حکومت کے ماہانہ اخراجات میں 35 ارب روپے کا اضافہ

ویب ڈیسک: بڑھتی ہوئی مہنگائی اور خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سمیت مراعات میں اضافہ کے باعث صوبے کے ماہانہ اخراجات میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ صوبائی حکومت کو اب ماہانہ 30 سے 35 ارب روپے مزید پڑھیں

ایبٹ آباد حادثہ

ایبٹ آباد حادثہ، موٹرکار کھائی میں جا گری، تین افراد جاں بحق

(مشرق نیوز) ایبٹ آباد میں موٹرکار کو حادثہ، تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ اباد تھانہ لورا کی حدود چنالی کے مقام پر موٹر کار کھائی میں جاگری جس میں تین افراد جاں بحق مزید پڑھیں

فوجی جوان شہید

شمالی وزیرستان: آئی ای ڈی دھماکے سے 2 فوجی جوان شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں امپرووائزڈ ایکسپلوزیو ڈیوائس ( آئی ای ڈی ) دھماکے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے۔ ویب ڈیسک: انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا صحت کارڈ پریمیم

خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ میں اپنا پریمیم خود جمع کرانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ نے صحت کارڈ کیلئے فی کس پریمیم کی مد میں اپنی ادائیگی خود کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبے میں صاحب استطاعت افراد سے بھی اپنا پریمیم خود جمع کرانے کی درخواست کی گئی ہے مزید پڑھیں

این ایف سی ایوارڈ آئین کے منافی

خیبر پختونخوا نے این ایف سی ایوارڈ آئین کے منافی قرار دے دیا

ویب ڈیسک: پشاور میں خیبر پختونخوا حکومت کے زیر اہتمام مباحثہ میں قومی مالیاتی کمیشن کو آئین کے منافی قرار دیدیا اور فی الفور نئے این ایف سی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ کے زیر مزید پڑھیں

شوگر کی ادویات

شوگر کی ادویات کی قیمتوں میں حالیہ مہینوں کے دوران کئی گنا اضافہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں شوگر کے مریضوں کے علاج کیلئے انسولین اور بعض ادویات کی قیمتوں میں حالیہ مہینوں کے دوران کئی گنا تک اضافہ کردیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے صوبے میں لاکھوں افراد پر اضافی مالی مزید پڑھیں

ہسپتالوں کو بجلی کی ایکسپریس لائن

ہسپتالوں کو بجلی کی ایکسپریس لائن دینے کا منصوبہ سردخانہ کا شکار

ویب ڈیسک: سرکاری ہسپتالوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے مستقل چھٹکارہ کیلئے بجلی کا الگ سپلائی نظام لانے کا منصوبہ بھی آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حصہ نہیں رہا ہے۔ اس سلسلے میں ابتدائی بنیادوں پر صوبے کے مزید پڑھیں

4 ماہ کا بجٹ تیار

خیبر پختونخوا، 4 ماہ کا بجٹ تیار، فضول خرچیاں ختم، آمدن میں اضافہ کی تجاویز

ویب ڈیسک: نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی زیرصدارت اگلے مالی سال کے ابتدائی چارمہینوں کے اخراجات کو حتمی شکل دینے سے متعلق ایک اجلاس اتوار کے روز وزیراعلیٰ ہاوس میں منعقد ہوا جس میں نگران کابینہ اراکین مزید پڑھیں