پرویز خٹک مولانا حامد الحق حقانی ملاقات

پرویز خٹک کی مولانا حامد الحق حقانی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

ویب ڈیسک: سابق وزیراعلیٰ اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے جے یو آئی س کے سربراہ اور جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی سے جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں ان کی مزید پڑھیں

وفاق میں نگران سیٹ اپ

وفاق میں نگران سیٹ اپ، پختونخوا میں بھی حقیقی نگران لانے کی تیاریاں

ویب ڈیسک: وفاق میں نگران سیٹ اپ کی تیاری کے آغاز کے ساتھ ہی خیبرپختونخوا میں بھی نگران سیٹ لانے کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں الیکشن کمیشن کی ہدایات کی روشنی میں سیاسی نگران ممبران کو کابینہ سے فارغ مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات

ضمنی انتخابات مخالفین کیلئے "ٹریلر” ہے، بیرسٹر محمد علی سیف

ویب ڈیسک: تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئِی کی غیر قانونی گرفتاری کا جواب عوام نے بلے پہ ٹھپہ لگا کر دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

وادی تیراہ راجگل میں ملیریا

وادی تیراہ راجگل میں ملیریا نے وبائی شکل اختیار کر لی

ویب ڈیسک: ضلع جمرود کی وادی تیراہ راجگل میں ملیریا نے وبائی صورت اختیار کر لی ہے جس سے سینکڑوں افراد متاثر ہوئے ہیں، مقامی افراد کے مطابق تیراہ توردرہ، سرا ویلہ و دیگر علاقوں میں سینکڑوں افراد بیمار پڑے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان دھماکہ

شمالی وزیرستان دھماکہ، راہ گیر میاں بیوی جاں بحق

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان میں دھماکہ، ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقہ سیدگی میں بم ڈسپوزل سکواڈ کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا، پولیس حکام کے مطابق دھماکہ میں راہ گیر میاں بیوی جاں بحق ہوگئے جبکہ بم ڈسپوزل مزید پڑھیں

ایبٹ آباد قدیم درخت

ایبٹ آباد، عقیدت مند قدیم درخت پر سکے ٹھونک کر حاجتیں مانگنے لگے

ویب ڈیسک: عوام کی نظروں سے اوجھل اڑھائی سو سال پرانے مزار کے آگے لگے درخت پر عقیدت مند کرنسی سکے ٹھونک کر حاجتیں، مرادیں مانگنے لگے۔ سانحہ APS پشاور کے بعد سیکورٹی انتظامات سخت کر کے عوام کی رسائی مزید پڑھیں

صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ

امن و امان کی خاطر صوبہ بھر کے کئی اضلاع میں دفعہ 144 نافذ

ویب ڈیسک: موجودہ سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر صوبہ خِیبرپختونخوا کے اکثر اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، ان میں ہری پور، چارسدہ، نوشہرہ، خیبر، مالاکنڈ اور مردان کے اضلاع شامل ہیں۔ ان علاقوں میں عوامی اجتماعات مزید پڑھیں

یوم استحصال کشمیر

یوم استحصال کشمیرکے حوالے سے صوبہ بھر میں ریلیوں کا انعقاد

ویب ڈیسک: مردان کی مرکزی تنظیم تاجران (ظاہر شاہ گروپ) نے یوم استحصال کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی ریلی نیو سبزی منڈی سے لے کر چارسدہ روڈ تک نکالی، مرکزی تنظیم تاجران صوبائی جنرل سیکرٹری ظاہر شاہ مزید پڑھیں

حویلیاں ضمنی بلدیاتی انتخابات

ضمنی بلدیاتی انتخابات، حویلیاں کے 34 پولنگ سٹیشن حساس ترین قرار

ویب ڈیسک: تحصیل حویلیاں الیکشن کی تیارہاں مکمل کل میدان سجنے جا رہا ہے، سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات، حویلیاں کے 34 پولنگ سٹیشن حساس ترین، 25 حساس جبکہ 69 نارمل قرار دے دئے گئے۔ ایبٹ آباد پولیس نے تحصیل مزید پڑھیں

بنوں جائیداد تنازعہ

بنوں، جائیداد تنازعہ پر چچا بھتیجوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3 جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع بنوں کے علاقہ پیران طغل خیل میں جائیداد کے تنازعہ پر چچا اور بھتیجوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، چچا نے طیش میں آ کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو بھتیجوں اور بھابی مزید پڑھیں