سپریم کورٹ جانے کا اعلان

پی ٹی آئی کا کاغذات مسترد ہونے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

تاحیات نا اہلی

تاحیات نا اہلی :سپریم کورٹ کا 7رکنی بنچ کل سماعت کرےگا

ویب ڈیسک :سپریم کورٹ آف پاکستان میں میں ارکان پارلیمنٹ کی تاحیات نا اہلی کیس کیلئے سات رکنی بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بنچ کل مزید پڑھیں

کانگریس نظرانداز کر کے جوبائیڈن اسرائیل کو ہتھیار فروخت کر سکے گا؟

ویب ڈیسک: فلسطین کے خلاف اسرائیل کی جانب سے جاری خونیں واردات اور فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری ہے۔ ایسے میں ایک بار پھر جوبائیڈن اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنے کا تہیہ کیا گیا ۔ مزید پڑھیں

فیصل قریشی نے پاکستانی سینما گھروں کی بحالی کا طریقہ بتا دیا

ویب ڈیسک: پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی نے پاکستانی سینما گھروں کی بحالی کا طریقہ بتا دیا۔ ذرائع کے مطابق نامور اداکار کا کہنا تھا کہ بھارتی فلمیں پاکستانی سینما گھروں میں چلنی چاہئیں. اس سے شائقین کی توجہ مزید پڑھیں

نظرثانی اپیل

بلے کا نشان : الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کو انتخابی نشان بلے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی ایپل کی سماعت ڈویڑن بنچ سے کرانے کی درخواست مقرر کرلی گئی۔ جسٹس اعجاز خان کل درخواست پر سماعت کرینگے، الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

نئے سال کے آغاز پر

نئے سال کے آغاز پر اسرائیل کی غزہ پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی اسرائیلی فورسز نے غزہ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق فلسطینیوں کو گزشتہ ڈھائی مہینوں سے جہاں اسرائیلی جارحیت کا سامنا رہا وہیں مزید پڑھیں

سٹاک ایکسچینج

نئے سال کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں 64 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

ویب ڈیسک:نئے سال کے پہلے روز ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 1567 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ پی ایس ایکس میں زبردست اضافے کے بعد 100 انڈیکس چونسٹھ ہزار مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ

کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع

ویب ڈیسک: کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما بابراعوان نے کہا کہ آئین کسی کو بھی الیکشن لڑنے سے نہیں روکتا، مزید پڑھیں

وطن واپسی

غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک: غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے. اب تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی تعداد 454,446 تک پہنچ گئی ہے۔ حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیر قانونی افغان باشندوں مزید پڑھیں

نیوٹرا سیوٹیکل

وٹامن ڈی اور کیلشیم کی دوائیاں نیوٹرا سیوٹیکل نام سے مہنگی فروخت کرنے کی شکایات

ویب ڈیسک: وٹامن ڈی اور کیلشیم کیلئے مارکیٹ میں دستیاب سو روپے کی گولیوں کو نیوٹرا سوٹیکل کے نام سے 8سو سے ایک ہزار روپے تک فروخت کرنے کی شکایات ہیں۔ محکمہ صحت ذرائع کے مطابق کلینکس کرنے والے تقریباً مزید پڑھیں

ڈیجیٹل

ڈیجیٹل ورک سپیس، محکمہ انتظامیہ اور وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ آﺅٹ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت کے ڈیجیٹل ورک سپیس میں محکمہ انتظامیہ اور وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کو شامل نہ کیا جاسکا جن 5امور کو فی الفور آن لائن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے. وہ محکمہ انتظامیہ، وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ اور ترقی مزید پڑھیں

پہلا سورج

نئے سال کا پہلا سورج نئی امنگوں اور امیدوں کے ساتھ طلوع

ویب ڈیسک :پاکستان میں سال 2024ءکا پہلا سورج نئی امنگوں، امیدوں اور خوابوں کیساتھ طلوع ہو گیا۔ نئے سال کے آغاز پر مساجد میں ملکی سلامتی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں ‘شہری مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کے لیے مزید پڑھیں

میڈیسن مارکیٹ

ہسپتالوں اور میڈیسن مارکیٹ میں انٹی ریبیز کا بحران

ویب ڈیسک: خیبرپختونخواکے سرکاری ہسپتالوں اورمیڈیسن مارکیٹ میں کتے کے کاٹے کے علاج کے انجکشن دستیاب نہیں جس کی وجہ سے متاثرہ افراد کیلئے علاج کی سہولت محدود ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ سرکاری ہسپتالوں اور میڈیسن مارکیٹ میں کتے مزید پڑھیں

ہمسایہ قاتل نکلا

بڈھ بیر، 18سالہ نوجوان کے قتل کا ڈراپ سین، ہمسایہ قاتل نکلا

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں 18سالہ نوجوان کے اندھے قتل کیس کو ٹریس کر لیا گیا جس میں‌ہمسایہ قاتل نکلا۔ کئی ماہ قبل قتل ہونے والے عامرسہیل کے قتل میں ہمسایہ قاتل نکلا جس نے اراضیات میں مزید پڑھیں

قبل ازوقت ریٹائرمنٹ

قبل ازوقت ریٹائرمنٹ، صوبائی حکومت کو شدید مالی مشکلات کا سامنا

ویب ڈیسک: سرکاری ملازمین کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا مسئلہ محکمہ خزانہ کیلئے اضافی مالی بوجھ بن رہا ہے، اس حوالے سے طبی بنیادوں پر ریٹائرمنٹ لینے والے سرکاری ملازمین کا راستہ روکنے کیلئے اقدامات تجویز کرنے کا فیصلہ کر مزید پڑھیں

اسرائیل میں بلدیاتی

اسرائیل میں بلدیاتی انتخابات 27فروری تک ملتوی

ویب ڈیسک: اسرائیل میں آئندہ سال کے پہلے ماہ ہونیوالے ملک گیر بلدیاتی انتخابات کو27 فروری 2024 تک ملتوی کر دیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتی کابینہ نے اتوار کو متفقہ طور پر جنوری کے آخر میں ہونے مزید پڑھیں

انتخابات کا تیسرا مرحلہ، کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں دائر

ویب ڈیسک: انتخابات کا تیسرا مرحلہ آغاز آج یکم جنوری2024ء سے شروع ہوگا۔ امیدوار کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف پشاور سمیت ملک بھر میں ہائی کورٹس میں اپیلیں دائر کریں گے۔ قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے مزید پڑھیں