ضابطہ اخلاق جاری

عام انتخابات :الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام انتخابات 2024 کے لیے سیاسی جماعتوں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا ۔ الیکشن کمیشن آف کے اعلامیے کے مطابق سیاسی جماعتیں، امیدوار ایسی رائے کا اظہار نہیں کریں مزید پڑھیں

کالعدم بی این اے کمانڈر

کالعدم بی این اے کمانڈر نے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے

ویب ڈیسک: کالعدم بلوچ نیشنل آرمی ( بی این اے) کے سابق کمانڈر سرفراز بنگلزئی نے 70 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈالتے ہوئے قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔ نگران وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کے ہمراہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

تحریک انصاف پارلیمنٹریز

’پاکستان تحریک اصلاحات ‘نام تبدیل کرکے ’تحریک انصاف پارلیمنٹریز ‘بن گئی

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک اصلاحات کا نام تبدیل کرکے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کردیا گیا‘الیکشن کمیشن کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پرویز خٹک تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے چیئرمین جبکہ محمود خان وائس چیئرمین مقرر مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

ریاستی اداروں پر حملہ ہر ملک میں جرم ہے‘نگران وزیراعظم

ویب ڈیسک :نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ کوئی گروہ کسی کو جیل میں نہیں ڈال سکتا، ریاستی اداروں پر حملہ ہر ملک میں جرم ہے‘قانون ہاتھ میں لینے والوں کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بار

خیبرپختونخوا بار نے حلقہ بندیوں پر تحفظات کا اظہار کردیا

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا بار کونسل کی جانب سے بھی حلقہ بندیوں پر تحفظات کا اظہار کردیاگیا۔ بار کونسل کے مطابق خیبرپختونخوا کی قومی اسمبلی کی سیٹوں میں کمی افسوسناک ہے، الیکشن شیڈول کے باوجود بھی تقرریاں و تبادلے جاری ہیں، مزید پڑھیں

جے یو آئی (س)

جے یو آئی (س) کا انتخابات میں بھر پور حصہ لینے کا اعلان

ویب ڈیسک: جمعیت علماءاسلام (س) کے امیر ، دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین اور جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی نے انتخابات میں بھر پور حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر سے مزید پڑھیں

دو مردہ گائے برآمد

پشاور:جی ٹی روڈ پر گاڑی سے دو مردہ گائے برآمد‘ ملزم گرفتار

ویب ڈیسک :محکمہ خوراک نے کارروائی جی ٹی روڈ پر دو مردہ گائے قبضے میں لیکر ملزم کو 30 دن کیلئے جیل بھیج دیا۔ محکمہ خوراک کے اعلیٰ حکام کی ہدایت پر راشننگ فوڈ کنٹرولر پشاور جمشید آفریدی کی نگرانی مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی فارم

کاٹلنگ‘ اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر سے کاغذات نامزدگی فارم کی وصولی

ویب ڈیسک :کاٹلنگ میں بھی آر او اسسٹنٹ کمشنر عطااللہ خان کے دفتر سے سیاسی اور سماجی حلقوں کے علاوہ وکلاء برادری نے بھی کاغذات نامزدگی کے فارم حاصل کرلیے ۔ پہلے روز میں فارم حاصل کرنے والے امیدورانو میں مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی

بنوں کے قومی و صوبائی حلقوں پر کاغذات نامزدگی کی وصولی شروع

ویب ڈیسک :بنوں کے قومی و صوبائی حلقے پر کاغذات نامزدگی فارم وصولی کا عمل شروع کردیا گیا ہے ۔ قومی حلقہ این اے39 کیلئے سیاسی و مذہبی جماعتوں اور آزاد حیثیت سے ابتک 27 جبکہ چار صوبائی حلقوں کیلئے مزید پڑھیں

پولیو ٹیم

چمن:پولیو ٹیم پر مامور لیویز اہلکاروں پر شہریوں کا حملہ

ویب ڈیسک :چمن کے علاقہ محمود آباد میں شہریوں کا پولیوٹیم کی سکیورٹی پر مامور لیویز اہلکاروں پر حملہ ‘لیویز دفعدار محمود کو لاٹھیوں سے وار کرکے شدید زخمی کردیا ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ چمن باڈر بند ‘روزگار مزید پڑھیں

نواز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف کا مانسہرہ سے الیکشن لڑنے کا امکان

ویب ڈیسک :ملک بھر کی طرح عام انتخابات کے لئے ضلع مانسہرہ میں بھی کاغذات نامزدگی وصولی کا سلسلہ جاری‘سابق وزیر اعظم نواز شریف کا مانسہرہ سے بھی الیکشن لڑنے کا امکان ہے ۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھی مزید پڑھیں

جعلی فنگرپرنٹس

ملک میں جعلی فنگرپرنٹس سے دو لاکھ سموں کے اجراءکا انکشاف

ویب ڈیسک :ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے مطابق پاکستان میں جعلی فنگرپرنٹس سے دو لاکھ سموں کے اجراءکا انکشاف ہوا ہے ۔ حکام کے مطابق جعلی فنگرپرنٹس سے ملک میں دو لاکھ پانچ ہزار سمیں چلائی جارہی ہیں، مزید پڑھیں

موبائل سم

خیبر:موبائل سموں کے غیر قانونی اجراءپر پابندی عائد

ویب ڈیسک :ضلع خیبر میں موبائل سموں کے غیر قانونی اجراءکو روکنے کے لئے دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ۔ ڈپٹی کمشنر خیبر کیپٹن (ر) ثناءاللہ خان نے اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق متعلقہ کمپنیوں کی اجازت کے بغیر مزید پڑھیں