ویب ڈیسک :نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ کوئی گروہ کسی کو جیل میں نہیں ڈال سکتا، ریاستی اداروں پر حملہ ہر ملک میں جرم ہے‘قانون ہاتھ میں لینے والوں کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا بار کونسل کی جانب سے بھی حلقہ بندیوں پر تحفظات کا اظہار کردیاگیا۔ بار کونسل کے مطابق خیبرپختونخوا کی قومی اسمبلی کی سیٹوں میں کمی افسوسناک ہے، الیکشن شیڈول کے باوجود بھی تقرریاں و تبادلے جاری ہیں، مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: جمعیت علماءاسلام (س) کے امیر ، دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین اور جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی نے انتخابات میں بھر پور حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر سے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :محکمہ خوراک نے کارروائی جی ٹی روڈ پر دو مردہ گائے قبضے میں لیکر ملزم کو 30 دن کیلئے جیل بھیج دیا۔ محکمہ خوراک کے اعلیٰ حکام کی ہدایت پر راشننگ فوڈ کنٹرولر پشاور جمشید آفریدی کی نگرانی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :باجوڑ میں ایک قومی اور چار صوبائی حلقوں کے انتخابات کے لئے امیدواروں کی کاغذات نامزدگی وصول کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا حلقہ پی کے 21 کے لئے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے اصغر خان ، پی پی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :دیربالابی بیوڑ کے علاقہ میاں بانڈہ کے مقام پر گاڑی کھائی گرنے سے 7طالبات زخمی ہو گئیں ۔ تفطیلات کے مطابق گاڑی سکول بچیوں کو لے جارہی تھی کہ حادثے کا ش کار ہو گئی ۔ زخمی طالبات مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :کاٹلنگ میں بھی آر او اسسٹنٹ کمشنر عطااللہ خان کے دفتر سے سیاسی اور سماجی حلقوں کے علاوہ وکلاء برادری نے بھی کاغذات نامزدگی کے فارم حاصل کرلیے ۔ پہلے روز میں فارم حاصل کرنے والے امیدورانو میں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :بنوں کے قومی و صوبائی حلقے پر کاغذات نامزدگی فارم وصولی کا عمل شروع کردیا گیا ہے ۔ قومی حلقہ این اے39 کیلئے سیاسی و مذہبی جماعتوں اور آزاد حیثیت سے ابتک 27 جبکہ چار صوبائی حلقوں کیلئے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :چمن کے علاقہ محمود آباد میں شہریوں کا پولیوٹیم کی سکیورٹی پر مامور لیویز اہلکاروں پر حملہ ‘لیویز دفعدار محمود کو لاٹھیوں سے وار کرکے شدید زخمی کردیا ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ چمن باڈر بند ‘روزگار مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :ملک بھر کی طرح عام انتخابات کے لئے ضلع مانسہرہ میں بھی کاغذات نامزدگی وصولی کا سلسلہ جاری‘سابق وزیر اعظم نواز شریف کا مانسہرہ سے بھی الیکشن لڑنے کا امکان ہے ۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے مطابق پاکستان میں جعلی فنگرپرنٹس سے دو لاکھ سموں کے اجراءکا انکشاف ہوا ہے ۔ حکام کے مطابق جعلی فنگرپرنٹس سے ملک میں دو لاکھ پانچ ہزار سمیں چلائی جارہی ہیں، مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :ضلع خیبر میں موبائل سموں کے غیر قانونی اجراءکو روکنے کے لئے دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ۔ ڈپٹی کمشنر خیبر کیپٹن (ر) ثناءاللہ خان نے اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق متعلقہ کمپنیوں کی اجازت کے بغیر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :کابینہ ڈویڑن نے 2024 کے لیے عام تعطیلات کے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا‘پہلی سرکاری تعطیل پانچ فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر ہوگی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق23 مارچ بروز ہفتہ یوم پاکستان کی تعطیل جبکہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان تین حلقوں ،لاہور ،میانوالی اور اسلام آباد سے الیکشن لڑیں گے۔ بانی پی ٹی آئی کی سزا ختم کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :بلوچستان کے ضلع کوہلو میں احتجاجی مظاہرے کے دوران فضاءپاکستان زندہ باد اور پاک فوج پائندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی ‘ریاستی اداروں کے خلاف نعرے بازی کو مسترد کردیا گیا۔ قبائلی رہنما عمر فاروق زرکون نے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :پشاور ہائی کورٹ بینچ نے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈہ پور کے خلاف 19 اے کے تحت کسی بھی قسم کی کارروائی روک دی جس کے بعد امید ظاہر کی جارہی ہے کہ کافی عرصہ سے روپوش مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :افغانستان نے اقوام متحدہ کی جانب سے کابل میں امن مذاکرات کے لئے خصوصی نمائندے مقرر کرنے کی تجویز کو مستردکردیا ہے ۔ طالبان حکومت کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس کے قائم مقام وزیر امیر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: سارہ انعام قتل کیس میں اہم پیش رفت، مجرم شاہنوار کی سزائے موت کا فیصلہ چلینج کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سارہ انعام قتل کیس میں سزا پانے والے مجرم شاہنواز نے 14 دسمبر کو ٹرائل کورٹ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے کاغذات نامزدگی فارمز لینے کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نےکہا ہے کہ اب تک 51 اقلیتی امیدوار کاغذات نامزدگی کے فارمز لے چکے ہیں۔ ترجمان کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع پاراچنار میں پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے پک اپ سے بھاری مقدار میں اسلحہ و کارتوس برآمد کر لیا۔ یاد رہے کہ یہ کارروائی پولیس سٹیشن پیواڑ کی حدود میں کی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں