توشہ خانہ کیس

توشہ خانہ فوجداری کیس: عمران خان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کے فوجداری کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر آج بھی فردِجرم عائد نہ ہو سکی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

شیخ رشید کی ضمانت مسترد

شیخ رشید کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری مستردکردی گئی

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق صدر آصف زرداری پر قتل کی سازش کے الزام سے متعلق کیس میں شیخ رشید کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کردی ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ عمرشبیر نے محفوظ مزید پڑھیں

پشاور پولیس لائنز حملہ

پشاور پولیس لائنز حملہ،تحقیقات سے قبل قیاس آرائیوں اور افواہوں کا طوفان

( اے آر بخاری )سال رواں کے جنوری کے مہینے کی 30تاریخ تھی پیر کا دن تھا۔ زندگی معمول کے مطابق رواں دواں تھی۔ ملک سعد شہید پولیس لائن میں بھی دو چھٹیاں گزرنے اور دفتروں میں کام کی زیادتی مزید پڑھیں

چوک شادی پیر مضر پانی

چوک شادی پیر کے مکین گدلا اور مضر پانی پینے پر مجبور، متعلقہ محکمہ غائب

ویب ڈیسک :پشاور شہر کے گنجان آباد علاقے چوک شادی پیر کے مکین مضر صحت گدلا پانی پینے پر مجبور کر دیئے گئے، دو ہفتوں سے زیادہ گزر جانے کے باوجود شہر کے پانی اور سینیٹیشن کا ذمہ دار ادارہ مزید پڑھیں

حیات آباد میں 5وارداتیں

حیات آباد راہزنوں کا گڑھ بن گیا، ایک ہی روز میں 5وارداتیں

ویب ڈیسک: پشاور کا پوش علاقہ حیات آباداور ملحقہ علاقے راہزنوں کا گڑھ بن گئے اورایک ہی روز میں راہزنی کی 5وارداتوںکے دوران شہریوں سے قیمتی موبائل فونز چھین لئے گئے ہیں۔ وارداتوں میں ایک ڈاکٹر اور دیر سے آنے مزید پڑھیں

سکیورٹی گارڈز

نجی سکیورٹی گارڈزکے پولیس سے ملتی جلتی یونیفارم پہننے پرپابندی عائد

ویب ڈیسک :نگراں وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان نے سیاسی اجتماعات میں بعض سیاسی رہنمائوں کے نجی سکیورٹی گارڈز کی طرف سے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ملتے جلتے یونیفارم پہننے کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری ، انسپکٹر مزید پڑھیں

پشاور پولیس لائنز دھماکہ

پشاوردھماکہ کی سازش افغانستان میں ہوئی،موٹرسائیکل فروخت کرنے والے گرفتار

ویب ڈیسک : پشاور پولیس لائنز دھماکہ میں غیرملکی ایجنسی اور کالعدم تنظیم کے ملوث ہونے جبکہ اس کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہونے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔ دھماکہ میں ملوث دہشت گرد اور سہولت کار کی گرفتاری مزید پڑھیں

اے پی سی موخر

وزیراعظم کا دورہ ترکیہ، ایک بار پھر اے پی سی موخر کر دی گئی

وزیراعظم کے دورہ ترکیہ کے باعث جمعرات (9 فروری) کو دہشت گردی کے مسئلے پر ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس اے پی سی موخر کردی گئی ہے۔ ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام میں زلزلہ

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی

ترکیہ اور شام میں تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 4000 سے تجاوز کر گئی جبکہ ہولناک زلزلے میں ہزاروں افراد زخمی ہوگئے۔ ویب ڈیسک: امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق 7.8 شدت مزید پڑھیں

اے پی سی میں شرکت

اے پی سی میں شرکت کیلئے باقاعدہ دعوت ملی تو مشاورت کرینگے، فوادچودھری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچودھری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کیلئے باقاعدہ دعوت نامہ ملا تو کانفرنس میں شرکت پر مشاورت کریں گے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق ایک بیان مزید پڑھیں

شیخ رشید کیخلاف مقدمات

عدالت نے شیخ رشید کیخلاف کراچی اور حب میں درج مقدمات پر کارروائی سے روک دیا

ویب ڈیسک:اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کے خلاف کراچی اور حب میں درج مقدمات پر کارروائی سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں شیخ رشید کی درخواستوں پر سماعت طجسٹس طارق محمود جہانگیری نے کی۔ شیخ رشید کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف کا ترک صدر کو فون، زلزلے سے تباہی پر اظہار افسوس

وزیراعظم شہبازشریف کا ترک صدر رجب طیب اردوان کو ٹیلی فون کیا اور زلزلے سے ہونے والی تباہی پر اظہار افسوس اور متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ ویب ڈیسک: سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر مزید پڑھیں