انتخابات کی تاریخ

لاہور ہائی کورٹ کا الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو 90 روز کی آئینی مدت میں انتخابات کی تاریخ دینے کا حکم جاری کردیا۔ ویب ڈیسک: عدالت نے الیکشن کمیشن کو فوری طور پر الیکشن کرانے کا شیڈول جاری کرنے کا حکم دیا، عدالت مزید پڑھیں

چیف جسٹس

چیف جسٹس کے پارلیمنٹ سے متعلق ریمارکس پر سینیٹ میں بحث

چیف جسٹس کے پارلیمنٹ سے متعلق ریمارکس سینیٹ تک پہنچ گئے، (ن) لیگی سینیٹر عرفان صدیقی نے ریمارکس پر شدید تنقید کی اور کہا کہ عوام کی نمائندہ پارلیمنٹ ہے افواج اور عدلیہ نہیں، چیف جسٹس کو کس نے استحقاق مزید پڑھیں

بلوچستان میں آپریشن

بلوچستان میں آپریشن کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے پاک فوج کے 2 جوان شہید

بلوچستان کے علاقے کوہلو میں آپریشن کے دوران سڑک کنارے بارودی مواد پھٹنے سے میں پاک فوج کے 2 افسران شہید ہوگئے۔ ویب ڈیسک: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب مزید پڑھیں

انتخابات

خیبرپختونخوااورپنجاب میں انتخابات کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

ویب ڈیسک:اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے90دن میں الیکشن کی تاریخ کے اعلان کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر شعیب شاہین کی جانب سے درخواست سپریم کورٹ بار کے صدر عابد زبیری کے ذریعے مزید پڑھیں

پٹرول ذخیرہ کریک ڈائون

پٹرول ذخیرہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون،7پمپ سیل،بھاری جرمانہ

ویب ڈیسک : وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پنجاب کے دو اضلاع میں9 سو مقامات کی انسپیکشن کی گئی جہاں پٹرو ل ذخیرہ کرنے پر7 پٹرول پمپ سیل اور8 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا مزید پڑھیں

ماسکو کانفرنس

پاکستان کا ماسکو کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :پاکستان نے ماسکو میں افغانستان پر ہونے والی علاقائی شراکت داروں کی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں بریفنگ کے دوران ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان کے لئے پاکستان کے سفیر مزید پڑھیں

8نشستوں پر مستعفی ارکان

8نشستوں پر مستعفی ارکان سمیت 77امیدوار میدان میں آگئے

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی 8نشستوں پر ضمنی انتخاب میں 77امیدوار سامنے آگئے مستعفی پی ٹی آئی کے تمام ارکان نے اپنے اپنے حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا کی جانب سے مزید پڑھیں

میرانشاہ میں فائرنگ

شمالی وزیرستان: میرانشاہ میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان کے مرکزی شہر میرانشاہ میں فائرنگ کے واقعے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے مرکزی شہر میران شاہ کے علاقے ٹول خیل میں جائیداد کے تنازعہ پر فریقین کے درمیان مزید پڑھیں

شیخ رشید کی ضمانت مسترد

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست مسترد کر دی، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ویب دیسک: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں شیخ رشید مزید پڑھیں

حج کیلئے پیدل نکلنے والا بھارتی

حج کیلئے پیدل نکلنے والا بھارتی پاکستان پہنچ گیا

حج ادا کرنے کے لیے بھارت سے پیدل نکلنے والا شخص پاکستان میں داخل ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ سے تعلق رکھنے والے شہاب بھائی نے گزشتہ سال اکتوبر میں اپنی آبائی ریاست سے پیدل چلنے کا آغاز کیا۔ بھارتی مزید پڑھیں

ایران کی پاکستان کو پٹرول،بجلی،گیس فراہم کرنے کی پیشکش

ایران کی پاکستان کو پٹرول،بجلی،گیس فراہم کرنے کی پیشکش

ویب ڈیسک:گیس فراہمی کے حوالے سے کوئی بین الاقوامی پابندی نہیں، معاہدے کے تحت گیس پائپ لائن پاکستان کی سرحد تک پہنچا دی ہے، ایران پاکستان کو وافر مقدار میں ایل پی جی فراہم کر رہا ہے، گوادر کو 104 مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے مذاکرات

آئی ایم ایف سے مذاکرات مکمل،اصلاحات پرعملدرآمدکی یقین دہانی

ویب ڈیسک : پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان مذاکرات میں اصلاحات اور ان کیلئے کئے جانے والے اقدامات پر اتفاق رائے ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے آئی ایم ایف مشن چیف کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

وزیراعظم شہباز شریف کی آئی ایم ایف وفد کو اہداف پر عملدرآمد کی یقین دہانی

وزیراعظم شہباز شریف سے آئی ایم ایف کے وفد کی ملاقات کے موقع پر وزیر خزانہ، معاون خصوصی خزانہ، وزارت خزانہ، وزارت توانائی کے حکام بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے آئی ایم ایف وفد سے معاشی صورتحال مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات

وزارت دفاع کی ضمنی انتخابات کیلئے سیکیورٹی کی فراہمی سے معذرت

وزارت دفاع نے خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلی میں الیکشن اور قومی اسمبلی کی 93 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے رینجرز اور ایف سی کی فراہمی کے معذرت کر لی ہے۔ ویب ڈیسک: وزارت دفاع نے خیبر پختونخوا اور پنجاب مزید پڑھیں

اضافی گرانٹ

وفاق کی الیکشن کمیشن کو انتخابات کیلئے اضافی گرانٹ دینے سے معذرت

وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کیلئے اضافی گرانٹ کی فراہمی سے معذرت کر لی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان

انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کریں، صدر کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے الیکشن کمیشن کو آئین کے مطابق خیبرپختونخوا اور پنجاب ميں انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں