قائدین بدزبان،سیاسی ورکرغلام بن گئے،کرسی کے جھگڑے میں عوام تقسیم

ویب ڈیسک : نشتر ہال پشاور میں پاکستان کے تصور نو کے حوالے سے مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے رہنمائوں کا سیمینار منعقد ہوا جس میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی مصطفی نواز کھوکھر،لشکر رئیسانی،خواجہ محمد خان مزید پڑھیں

پٹرول اورڈیزل کی قیمت میں یکمشت35،35روپےتک ہوشربا اضافہ

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں یکمشت 35،35 روپے اضافہ کردیا۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق نے غریب عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا، پٹرولیم مصنوعات کی نئی مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں پٹرول کی مصنوعی قلت،شہریوں کو مشکلات

ویب ڈیسک: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی افواہیں ہیں ، پٹرول پمپس پر پٹرول کی سپلائی متاثر ہونے لگی ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں پٹرول کی مصنوعی قلت کے باعث شہریوں کا مشکلات کا سامنا کرنا پڑ مزید پڑھیں

عمران خان نے جھوٹے الزام سے ہماری جان خطرے میں ڈالی، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ و پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے جھوٹے الزام سے ہماری جان خطرے میں ڈالی، قانونی جواب زیر غور ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

میر علی میں خفیہ

سیکیورٹی فورسز کا میر علی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 1 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کر کے ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر۔ ویب ڈیسک: آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مزید پڑھیں

مکافات عمل

عمران خان کیساتھ مکافات عمل ہوگا، زندگی روتے ہوئے گزرے گی، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ جو ہوگا مکافات عمل ہوگا، زندگی اب روتے ہوئے گزرے گی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق ابوظہبی سے واپسی پر لاہور ائیرپورٹ پر مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

آئین میں عوام کے مسائل کا حل ڈھونڈنا ہو گا، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کوئی جماعت ملک کے مسائل حل نہیں کر سکتی، آئین میں عوام کے مسائل کا حل ڈھونڈنا ہو گا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق پشاور میں ایمرجنگ پاکستان پروگرام کے مزید پڑھیں

عدالت نے فواد چودھری کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا

جوڈیشل مجسٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا مزید 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ وقاض احمد راجہ نے شام 6 مزید پڑھیں

قانونی کارروائی

آصف زرداری پر الزام، پیپلزپارٹی کا عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

پی پی پی نے سابق صدر آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام لگانے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا، عمران خان کو رات تک معافی کی مہلت، پی ٹی مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کارروائی

سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، ملک کو بڑی تباہی سے بچا لیا

ویب ڈیسک: انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خود کش حملہ آوروں کے بڑے نیٹ ورک کو پکڑ لیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق انٹیلی جنس اداروں نے بروقت کارروائیاں کر کے ملک کو بڑی تباہی مزید پڑھیں

بغیر سیکورٹی گیس سلنڈر

گھریلو صارفین کو بغیر سیکورٹی گیس سلنڈر مہیا کرنیکا فیصلہ

ویب ڈیسک : سوئی نادرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے بغیر سیکورٹی کے گیس سلنڈر مہیا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سوئی نادرن گیس پشاور کے میڈیا فوکل پرسن یاور عباس نے مزید پڑھیں

قرضوں میں اضافہ

بینکنگ سیکٹر سے حاصل قرضوں میں ایک ہزار ارب روپے کا اضافہ

ویب ڈیسک :جولائی تا جنوری حکومت کی جانب سے بینکنگ سیکٹر سے حاصل کیے گئے قرضوں میں ایک ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق حکومت کی جانب سے عالمی اداروں کے ساتھ مزید پڑھیں

پاکستان کی سلامتی

پاکستان کی سلامتی،ترقی اورخوشحالی کااللہ حافظ،وزیرخزانہ

ویب ڈیسک :وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے۔ اسلام آباد میں گرین لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان معاشی دلدل میں مزید پڑھیں

علی امین اثاثوں کی چھان بین

علی امین ریڈارپرآگئے،والدہ مرحومہ،کمسن بچوں کے اثاثوں کی چھان بین

ویب ڈیسک :قومی احتساب بیورو خیبر پختونخوا نے سابق وفاقی وزیر اعلی امین گنڈاپور کے خاندان والوں کے اثاثوں کی چھان بین شروع کردی۔ 9سال قبل انتقال کرجانے والی علی امین گنڈاپور کی والدہ کے اثاثوں کی تفصیلات بھی طلب مزید پڑھیں

ڈالر سمگلنگ

ڈالربے قابو،سمگلنگ زرمبادلہ ذخائرکونگل گئی

ویب ڈیسک :ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی تیز رفتار اڑان جاری ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار انٹربینک واوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گیا۔ زرمبادلہ بحران پر قابو پانے کیلئے مطلوبہ مزید پڑھیں

16مارچ کوضمنی انتخابات

33حلقوں پر16مارچ کوضمنی انتخابات

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کے8حلقوں سمیت قومی اسمبلی کے 33 حلقوں پر16مارچ 2023کو ضمنی انتخابات کا اعلان کردیا۔ان حلقوں میں این اے4سوات ، این اے17ہری پور، این اے18صوابی، این اے 25 اور این اے 26 نوشہرہ، مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی عمران خان کے الزامات

پیپلزپارٹی نے عمران خان کے قتل سے متعلق الزامات مسترد کردیے

ویب ڈیسک: وزیراعظم کےمشیر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہم انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتے عمران کے الزامات مسترد کرتے ہیں۔ وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بارشوں

محکمہ موسمیات کی ملک میں بارشوں سے متعلق پیشگوئی

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے 28 سے 30 جنوری تک خیبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں