234920 082337 updates

چارسدہ میں کورونا کے مثبت کیسس سامنے آنے پر متعدد سکولز بند

ویب ڈیسک (چارسدہ )کرونا وائرس کے بڑھتے ھوئے کیسزکے پیش نظر گورنمنٹ گرلزمڈل سکول فقیر آباد ماجوکی،گورنمنٹ گرلز پرائمری اور مڈل سکول فقیر آباد کے ٹیچرز اور سٹوڈنٹس میں بھی مثبت کیسس سامنے آگے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ میں بد بخت بیٹے کے ہاتھوں باپ اور بھائی قتل

فقیر آباد ماجوکی کے ہی جگہ یہ تینوں سکول واقع ہے ،ڈپٹی کمشنر چارسدہ نے ڈی ایچ او کی مشورے پرتین سکولوں کو بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔متاثرہ علاقوں میں مائیکرو سما رٹ لاک ڈاون لگانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ،متاثرہ افراد کو گھروں میں ایسو لیٹ کر دیاگیا۔

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ، میٹرک امتحانات میں پرچہ آوٹ ہونا معمول بن گیا، اردو پیپر بھی لیک