654

صوابی : بجی کرنٹ لگنے سے ایک مزدور جاں بحق،1زخمی

ویب ڈیسک(صوابی)تحصیل ٹوپی کوٹھا گاں میں کام کرتے وقت اچانک بجلی کرنٹ لگنے سے ایک مزدور جان بحق اور زحمی شدید زخمیہوگیا۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، پولیس آفیسر قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی

تفصیلات کے مطابق اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کرزخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے باچا خان میڈیکل ہسپتال شاہ منصور منتقل کر دی۔

مزید پڑھیں:  سوات، بھائی کو قتل کرنے کے بعد اشفاق نامی شخص کا اقدام خودکشی، ہسپتال منتقل