firing incident claims two lives in lahore 1588048248 5050

کاٹلنگ:فریقین کےدرمیان مسلح تصادم،1 جاں بحق 1 زخمی

ویب ڈیسک(کاٹلنگ)کاٹلنگ پیپل میں معمولی تکرار پر دو افراد آپس میں گھتم گتھا ، نوبت فائرنگ تک جاپہنچی۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد، موٹر سائیکل گہری کھائی میں جا گری، 60 سالہ شخص جاں بحق

ذرائع کے مطابق ایک دوسرے پر فائرنگ کے نتیجے میں گولی لگنے سےاختر حسین نامی شخص قتل جبکہ ایک شدید زحمی ہوگیا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا حملہ پولیس کی بروقت جوابی کارروائی سے پسپا