15 سالہ افغان لڑکی بااثر خواتین

15 سالہ افغان لڑکی 25 بااثر خواتین کی فہرست میں شامل

ویب ڈیسک : افغانستان سے تعلق رکھنے والی 15 سالہ لڑکی ‘سو تودا فروتن’ کو برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے 2021 کی 25 با اثر خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔

مزید پڑھیں:  غزہ جنگ بندی تک ترکیہ کے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع

افغان میڈیا کے مطابق 15 سالہ سوتودا نے طالبان کی نئی حکومت کی جانب سے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کیخلاف آواز اْٹھائی تھی۔ ایک تقریب کے دوران سو تودا نے طالبان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارے اسکول کھولیں جائیں۔ اس تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی. جہاں سوتودا کی کافی تعریف کی گئی تھی۔

مزید پڑھیں:  یو اے ای میں مزید موسلادھار بارشوں کا امکان، نظام زندگی درہم برہم