Arrest 1

ماں اور بھائی کے قتل میں ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

کاٹلنگ: ماں اور بھائی کے قتل میں ملزم اسلحہ سمیت گرفتار، بھائی نے مکان کے تنازعہ پر ماں اور بھائی کو فاٰئرنگ کرکے کے قتل کیا تھا. پولیس نے سائنسی خطوط پر ملزم حیدر علی کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا.

مزید پڑھیں:  بغض عمران خان میں جعلی حکومت آئین روندنے کیلئے بھی تیار ہے،بیرسٹر سیف