قومی اسمبلی کی اقلیتی نشستوں کیلئے حتمی فہرست جاری

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی اقلیتوں نشستوں کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔
مسلم لیگ ن کے 10، پیپلز پارٹی کے 7، جمعیت علمائے اسلام کے 5 اور جماعت اسلامی کے4 امیدواروں کے نام حتمی فہرست میں شامل ہیں۔
ایم کیو ایم کے 3اور تحریک لبیک پاکستان کے 2 امیدواروں کے نام بھی اقلیتی نشستوں کی حتمی فہرست میں موجود جبکہ پاکستان تحریک انصاف کا کوئی امیدوار شامل نہیں۔

مزید پڑھیں:  جمرود، فاٹا انضمام کیخلاف 8 مئی کو باب خیبر کے مقام پر مظاہرے کا اعلان