قبائلی ٹی ایم ایز

قبائلی ٹی ایم ایز اور ویلج کونسلوں کو نومبر کیلئے ایک کروڑ 72لاکھ جاری

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع کی ٹی ایم ایز اور ویلج کونسلوں کو ماہ نومبر کے اخراجات کیلئے ایک کروڑ 72لاکھ روپے جاری کردیئے محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری حکم نامہ کے مطابق قبائل کی ہرتحصیل مزید پڑھیں

بنوں شہر میں ہڑتال

بنوں شہر میں شٹر ڈان اور پہیہ جام ہڑتال ، تعلیمی ادارے بند رہے

ویب ڈیسک :امن کیلئے ترسنے والے بنوں کی عوام بپھر گئے، پورے شہر میں شٹر ڈان اور پہیہ جام ہڑتال کی گئی تعلیمی ادارے بند رہے، بعض مقامات پر جزوی ہڑتال تھی لیکن وہاں پر پھر مظاہرین نے زبردستی دُکانیں مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم میں نئے بھرتی

محکمہ تعلیم میں نئے بھرتی ملازمین کی تنخواہیں منظور

ویب ڈیسک :محکمہ ابتدائی تعلیم نے ٹیچنگ اورنان ٹیچنگ کیڈرمیں نئے بھرتی ہونیوالے ملازمین کی تنخواہیں مشروط طور پر جاری کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے اس سلسلے میں گذشتہ روز تمام اضلاع کے ایجوکیشن افسران کو مراسلہ ارسال کردیاگیا مزید پڑھیں

جامعات میں بھرتیوں پر پابندی

بھرتی پر پابندی،اساتذہ ترقی کیسز ایک سال کیلئے لٹکنے کا خدشہ

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کی جامعات میں بھرتیوں پر پابندی عائد کرنے کے باعث سینکڑوں اساتذہ کی ترقی کا عمل معطل ہوگیا جبکہ فروری کے بعد نافذ ہونیوالی آئینی پابندی کے پیش نظر اب جامعات میں بھرتی کا عمل مزید پڑھیں

ڈینگی سیزن اختتام

سردی نے ڈینگی کو راہ دکھادی، صوبہ میں صرف2مریض باقی

ویب ڈیسک :سردی بڑھنے اوردرجہ حرارت کم ہونے کی وجہ سے خیبر پختونخوامیں ڈینگی سیزن اختتام پذیر ہوگیاہے۔ لیبارٹریزمیں ڈینگی وائرس کی تشخیص اورہسپتالوں میں مریضوں کا تناسب کم ہوگیاہے۔ اس سلسلے میں رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے مزید پڑھیں

بیوروکریسی کی تعیناتی

ہیلتھ کے تمام انتظامی عہدوں پر بیوروکریسی کی تعیناتی ناگزیر

ویب ڈیسک :محکمہ صحت میں ڈی جی ہیلتھ سروسز بشمول تمام اہم عہدوں پر ڈاکٹرز کی بجائے صوبائی اور وفاقی بیوروکریسی کے افسران کی تعیناتی ناگزیر ہوگئی ہے اس وقت انتظامی کیڈر مکمل طور پر فیل ہوگیا ہے اور اس مزید پڑھیں

نوشہرہ 4دہشت گرد ہلاک

نوشہرہ،جڑوبہ میں چھاپہ کے دوران 4دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک :ضلع نوشہرہ کے علاقہ جڑوبہ میں سی ٹی ڈی مردان ریجن اور مقامی پولیس کی مشترکہ کارروائی میں چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے، تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کو اطلاع ملی کہ علاقہ جڑوبہ ضلع نوشہرہ میںدہشت گردوں مزید پڑھیں

آئی جی کی تعیناتی

چیف سیکرٹری،آئی جی کی تعیناتی کے وفاقی اختیارپر اعتراض

ویب ڈیسک : وفاق اور خیبر پختونخوا کے درمیان 8ماہ سے جاری سیاسی جنگ کے باعث خیبر پختونخوا حکومت نے کئی سالوں سے جاری انتظامی اعتراض کو قبول کرلیا صوبوں میںوفاق کی جانب سے اہم عہدوں پر تعیناتیوں کو مفادات مزید پڑھیں

غیر ملکی ائیر لائنز پاکستان کو وارننگ

غیر ملکی ائیر لائنز کے 50ارب روپے روکنے پر پاکستان کو وارننگ

ویب ڈیسک :انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (ایاٹا)نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے غیرملکی ایئرلائنز کے225ملین ڈالر (50ارب روپے) روک رکھے ہیں، جس کی وجہ سے اس نے وارننگ لیٹرز جاری کر دیے ہیں۔ ایاٹا کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

صوبائی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

صوبائی اسمبلی کا اجلاس کورم کے باعث پیر تک ملتوی

ویب ڈیسک :حکومت اوراپوزیشن کے ارکان اسمبلی کی غیر حاضری کی وجہ سے صوبائی اسمبلی کا اجلاس ایک مرتبہ پھر کورم کی نذرہوکر اگلے پیر تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ صوبائی اسمبلی میں145ممران ہیں لیکن جمعہ کے روز اجلاس میں مزید پڑھیں

اعظم سواتی سندھ پولیس نے گرفتار کرلیا

اعظم سواتی بلوچستان سے رہا،سندھ پولیس نے گرفتار کرلیا

ویب ڈیسک :بلوچستان ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں درج تمام ایف آئی آرز ختم کرتے ہوئے بری کرنے کا حکم دے دیا مگر ان کی رہائی ممکن نہیں ہوسکی،سندھ پولیس نے پی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں عدلیہ کرپٹ

خیبرپختونخوا میں عدلیہ،پنجاب میں پولیس کرپٹ قرار،ٹرانسپیرنسی رپورٹ جاری

ویب ڈیسک : ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پولیس کو ملک کا کرپٹ ترین ادارہ قرار دے دیا ہے۔ ٹینڈرنگ یا کنٹریکٹ کا شعبہ دوسرے اور عدلیہ کرپشن میں تیسرے نمبر پر ہیں ۔ سیلاب متاثرین کی امداد میں بھی بڑے پیمانے مزید پڑھیں

ملک میں کرپشن بڑی رکاوٹ

ملک کی ترقی و خوشحالی کی راہ میں کرپشن بڑی رکاوٹ ہے، وزیر اعظم

ویب ڈیسک :وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرپشن ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کرکے تباہی کا باعث بنتی ہے۔انسدادِ کرپشن کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک کی مزید پڑھیں

شمالی علاقوں میں شدید برفباری

شمالی علاقوں میں شدید برفباری، نانگا پربت پر 10 فٹ سے زیادہ برف

ویب ڈیسک :پاکستان کے شمالی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے اور نانگا پربت پر 10 فٹ سے زیادہ برف پڑ چکی ہے۔بابوسر ٹاپ، نانگا پربت، داریل، تانگیر، گوہر آباد، نیاٹ کے پہاڑوں پربرفباری ریکارڈ کی گئی اور مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکا سکیورٹی تعاون

پاکستان اور امریکا کے درمیان مضبوط سکیورٹی تعاون ضروری ہے،مسعود خان

ویب ڈیسک : امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان بات چیت اور روابط کی عدم موجودگی خطرناک ہے۔واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک سے گفتگو کرتے ہوئے مسعود خان کا کہنا مزید پڑھیں