راحت فتح بھارت میں گرفتار

بھارت میں گرفتار کیوں کیا گیا تھا؟ راحت فتح کی 11 سال بعد منہ کھول دیا

ویب ڈیسک :عالمی سطح پر معروف گلوکار راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ 2011 میں بھارت میں گرفتاری کے بعد انہیں پاکستان حکومت کی جانب سے بھرپور مدد ملی۔نجی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں میزبان نے راحت مزید پڑھیں

اداکار ببرک شاہ کا4 سالہ بیٹا

اداکار ببرک شاہ کا4 سالہ بیٹا پانی کی ٹینکی میں ڈوبنے سے جاں بحق

ویب ڈیسک :پاکستانی اداکار ببرک شاہ کے 4 سالہ بیٹے زاویار شاہ کا انتقال ہوگیا۔اداکار ببرک شاہ نے افسوس ناک خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انکے بیٹے کی موت پانی کی ٹینکی میں ڈوبنے کے باعث ہوئی۔ اداکار مزید پڑھیں

نیب بدنام

نیب کو سیاست دانوں کو بدنام کرنے کیلئے استعمال کیا گیا

ویب ڈیسک :سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نیب کو سیاست دانوں کو بدنام کرنے کیلئے استعمال کیا گیا، جاوید اقبال نے بھی بتایا کہ ان سے جھوٹے کیس کس نے بنوائے تھے،نیب نے جتنا نقصان پاکستان مزید پڑھیں

حکومت الیکشن میں جتنی دیر کرے گی، اپنے لیے سیاسی قبر کھودے گی

حکومت الیکشن میں جتنی دیر کرے گی، اپنے لیے سیاسی قبر کھودے گی

ویب ڈیسک :سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فیصلوں میں تاخیر حالات کو مزید سنگین بنا دے گی، حکومت کا پاں معاشی بارودی سرنگوں پر ہے، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کا حل انتخابات مزید پڑھیں

لاہور دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ شہر

لاہور آج بھی دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ شہر، بیماریاں پھیلنے لگیں

ویب ڈیسک :دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر موجود ہے۔صوبائی دارالحکومت لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 364 ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ شہر میں سموگ کے باعث بچوں اور بڑوں میں نزلے، زکام، چیسٹ مزید پڑھیں

حکومت کے صدر مملکت کے ذریعے ہونے والے مذاکرات تعطل کا شکار

حکومت کے صدر مملکت کے ذریعے ہونے والے مذاکرات تعطل کا شکار

ویب ڈیسک :حکومت کے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ذریعے ہونے والے مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار جبکہ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے صدر مملکت ڈاکٹر مزید پڑھیں

لنڈی کوتل کنٹینر

لنڈی کوتل: کنٹینر الٹنے سے 3افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

ویب ڈیسک :لنڈی کوتل طورخم زیروپوائنٹ پر کنٹینر الٹ گئی،کنٹینر الٹنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ، کنٹینر پاکستان سے افغانستان جارہاتھا، حادثہ بریک فیل ہونے سے پیش آیا، کنٹینرکے نیچے پھنس جانیوالوں کو مزید پڑھیں

مشرقیات

کتوں کے بارے میں پطرس بخاری ہمیں آگاہ کر گئے تھے کہ بھونک رہے ہوں تو کاٹا نہیں کرتے۔ہم نے یہ بات پلے باندھ لی اور بھونکتے کتوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اپنی راہ چلتے رہے۔ڈر ہمیں ان ہی مزید پڑھیں

ٹریفک جرمانوں میں تیزی

ٹارگٹ پورا کرنے کی جدوجہد، ٹریفک جرمانوں میں تیزی آگئی

ویب ڈیسک : پشاور میں ٹریفک پولیس نے گاڑیوں اور موٹرسائیکل سواروں کو روک کر بھاری جرمانوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے، جگہ جگہ ٹریفک جام سے مسافروں ،ٹرانسپورٹروں ،سرکاری ملازمین ،تاجروں،اور طلبہ و طالبات کو پریشانیوں سے دوچار مزید پڑھیں

نیو پشاور ویلی

نیو پشاور ویلی کی چاردیواری سمیت 18منصوبوں کی منظوری

ویب ڈیسک : پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے 16 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 18 منصوبوں کی منظوری دیدی۔ متعلقہ اداروں کو فنڈز کی فراہمی سے قبل منصوبوں کی تکنیکی اور انتظامی منظوری حاصل کرنے کی بھی ہدایت کردی گئی مزید پڑھیں