کیس دائر

پشاور ہائیکورٹ کے اطراف میں سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کیخلاف کیس دائر

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ کے اطراف میں سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کے خلاف کیس دائر کردی گئی۔ درخواست تحریک انصاف کے ترجمان معظم بٹ ایڈوکیٹ نے دائر کی ہے جس میں صوبائی حکومت، سیکرٹری داخلہ، آئی جی پولیس اور سی مزید پڑھیں

تیمور جھگڑا

سابق وزیر تیمور جھگڑا کی جانب سے الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر

ویب ڈیسک :کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ جاری‘سابق وزیر تیمور سلیم جھگڑا کی جانب سے الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کردی گئی ۔ تیمور جھگڑا کی اپیل بھی پاور آف اٹارنی علی گوہر درانی ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

پشاور، ایک پارٹی کی وجہ سے عدلیہ کا کردار مشکوک بنایا جا رہا ہے، وکلا فورمز

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں پیپلز، جمعیت لائرز فورمز اور ملگری وکیلان نے مشترکہ طور پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک پارٹی کی وجہ سے عدلیہ کا کردار مشکوک بنایا جا رہا ہے، ہائیکورٹ مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید انتقال کر گئے

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس قیصر رشید انتقال کر گئے۔ سابق چیف جسٹس گزشتہ کئی دنوں سے علیل ہونے کے باعث نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس قیصر رشید مزید پڑھیں

پشاور پولیس

پشاور پولیس نے دہشگردوں کے بڑے حملے کو پسپا کردیا

ویب ڈیسک: پشاور پولیس نے الرٹ رہتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے تھانہ ریگی ماڈل ٹاون پر دہشگردوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ایس ایس پی کاشف آفتاب عباسی نے کہا کہ قبائلی ضلع خیبر اور پشاور کے بارڈر ایریا مزید پڑھیں

پشاورمیں کلین اینڈ گرین پشاور مہم کا آغاز کر دیا گیا

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے اور پشاور کو کلین اینڈ گرین بنانے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں انتظامی افسران سمیت محکمہ ریجنل مزید پڑھیں

پشاور کے تاریخی مقامات کو بینرز اور پوسٹرز سے بھر دیا گیا

ویب ڈیسک: عام انتخابات کیلئے تشہری مہم نے پشاور کے تاریخی شہر کو بینرز اور پوسٹرز سے بھر دیا تاریخی فصیل شہر اور پشاور کے تاریخی دروازے بھی انتخابی بینرز اور فلیکس سے نہ بچ سکے جبکہ سرکاری بجلی کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انتخابی نشان

بلے کا نشان، پشاور ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل پر سماعت جاری

ویب ڈیسک: تحریک انصاف کے بلے کے نشان سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل پر پشاور ہائیکورٹ میں ڈویژن بنچ کی سماعت جاری ہے. جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز خان درخواست پر سماعت کریں گے۔ واضح رہے کہ کچھ مزید پڑھیں

اپیلیں دائر

الیکشن ٹریبونل پشاور میں اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک :الیکشن ٹریبونل پشاور میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ جاری ہے- الیکشن ٹربیونل میں پی ٹی آئی کے 8 امیدواروں نے اب تک کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کردی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا

پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کا اجلاس‘ امیدواروں کے انٹرویوز

ویب ڈیسک :پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر سید محمد شاہ باچہ کی سربراہی میں خیبرپختونخوا پارلیمانی بورڈ کا اجلاس‘ٹکٹ کے خواہش مند امیدواران کے انٹرویو کئے گئے ۔ پارلیمانی بورڈ اجلاس میں سید محمد علی شاہ باچہ‘شازی خان، امجد مزید پڑھیں

میٹرک امتحانات

پشاور :میٹرک امتحانات 14مارچ سے شروع ہوں گے

ویب ڈیسک :پشاور میں میٹرک کے سالانہ امتحانات 14مارچ 2024سے شروع ہوں گے ‘ کنٹرولر امتحانات پشاور تعلیمی بورڈ نے شیڈول جاری کردیا ۔ کنٹرولر امتحانات کے مطابق نارمل فیس کے ساتھ 22جنوری 2024 داخلہ فارمجمع کرنے کی آخری تاریخ مزید پڑھیں

الجھ پڑے

پشاورہائیکورٹ کے باہر پی ٹی آئی وکلاءاور پولیس اہلکار الجھ پڑے

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ کے باہر پی ٹی آئی کے وکلاءاور پولیس اہلکار آپس میں الجھ پڑے۔ انصاف لائرز فورم نے موقف اختیار کیا کہ پولیس زبردستی اپیلییں دائر کرنے والوں کو روک رہی ہے عدالت نہیں آئیں گے تو مزید پڑھیں

گیس لیکج سے دھماکہ

پشاورمیں گھر کے اندرگیس لیکج سے دھماکہ‘میاں بیوی جھلس گئے

ویب ڈیسک :حیات آباد فیز 6ای سیون سٹریٹ نمبر 19میں گھر کے اندر گیس لیکج سے دھماکہ‘ میاںبیوی معمولی جھلس گئے ۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ نعمان نامی شخص کے گھر میں پیش آیا جہاں کمرے میں گیس لیکج کے مزید پڑھیں

گرفتاری کا خدشہ

پشاور :پی ٹی آئی رہنماﺅں کو اپیلیں دائر کرنے کے دوران گرفتاری کا خدشہ

ویب ڈیسک : پشاور میں پی ٹی آئی رہنماﺅں کو کاغذات نامزدگی مستردکئے جانے کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کے دوران گرفتاری کا خدشہ ‘پاور آف اٹارنی کے تحت اپیلیں جمع کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ پی ٹی مزید پڑھیں

نیوٹرا سیوٹیکل

وٹامن ڈی اور کیلشیم کی دوائیاں نیوٹرا سیوٹیکل نام سے مہنگی فروخت کرنے کی شکایات

ویب ڈیسک: وٹامن ڈی اور کیلشیم کیلئے مارکیٹ میں دستیاب سو روپے کی گولیوں کو نیوٹرا سوٹیکل کے نام سے 8سو سے ایک ہزار روپے تک فروخت کرنے کی شکایات ہیں۔ محکمہ صحت ذرائع کے مطابق کلینکس کرنے والے تقریباً مزید پڑھیں

ڈیجیٹل

ڈیجیٹل ورک سپیس، محکمہ انتظامیہ اور وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ آﺅٹ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت کے ڈیجیٹل ورک سپیس میں محکمہ انتظامیہ اور وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کو شامل نہ کیا جاسکا جن 5امور کو فی الفور آن لائن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے. وہ محکمہ انتظامیہ، وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ اور ترقی مزید پڑھیں

میڈیسن مارکیٹ

ہسپتالوں اور میڈیسن مارکیٹ میں انٹی ریبیز کا بحران

ویب ڈیسک: خیبرپختونخواکے سرکاری ہسپتالوں اورمیڈیسن مارکیٹ میں کتے کے کاٹے کے علاج کے انجکشن دستیاب نہیں جس کی وجہ سے متاثرہ افراد کیلئے علاج کی سہولت محدود ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ سرکاری ہسپتالوں اور میڈیسن مارکیٹ میں کتے مزید پڑھیں

ہمسایہ قاتل نکلا

بڈھ بیر، 18سالہ نوجوان کے قتل کا ڈراپ سین، ہمسایہ قاتل نکلا

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں 18سالہ نوجوان کے اندھے قتل کیس کو ٹریس کر لیا گیا جس میں‌ہمسایہ قاتل نکلا۔ کئی ماہ قبل قتل ہونے والے عامرسہیل کے قتل میں ہمسایہ قاتل نکلا جس نے اراضیات میں مزید پڑھیں