صوابی مانیری کے چار نوجوان

صوابی:مانیری کے چار نوجوان لیبیا میں زندگی کی بازی ہارگئے

ویب ڈیسک :صوابی مانیری کے چار نوجوان لیبیامیں جاں بحق ہوگئے۔میڈیاذرائع کے مطابق گذشتہ روز لیبیاسیاٹلی جانے والے بحری جہاز میں اچانک بھڑک اٹھی۔میڈیاذرائع کے مطابق بحری جہازمیں آگ لگنے کے بعد ساحل سمندرسے15لاشیں ملی ہیں۔ذرائع کا کہناہے کہ ان مزید پڑھیں

پختونخوا میں سیلاب

سیلاب کے بعد پختونخوا میں بحالی کیلئے179ارب93کروڑروپے درکار

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا میں حالیہ سیلاب کے نقصانات کی بحالی کیلئے 179ارب 93کرو ڑ روپے سے زائد کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ سب سے زیادہ رقم زرعی اور صنعتی شعبہ میں ہونے والے نقصانات کے ازالہ کی مد مزید پڑھیں

ڈاکٹر بنائے قانون میں پھنس گئے

اپنے تحفظ کیلئے بنائے قانون میں ڈاکٹرخودہی پھنس گئے

ویب ڈیسک :سرکاری ہسپتالوں میں پانچ سال کی کوششوں کے اپنے تحفظ کیلئے پاس کرائے جانے والے قانون کی زد میں ڈاکٹرز خود ہی پھنس گئے ہیں۔ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں اور ڈاکٹرز کے درمیان تصادم اور سرکاری املاک میں مزید پڑھیں

بختاور بھٹو بیٹے کی پیدائش

مرحوم بینظیربھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں بیٹے کی پیدائش

ویب ڈیسک :جمعرات کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بختاور بھٹو زرداری نے ایک ٹویٹ میں اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد کی خبر شیئر کی۔جس میں بختاور بھٹو زرداری نے اپنےلائف پارٹنرمحمود چودھری کو ٹیگ کرتے مزید پڑھیں

پشاور بورڈ نے انٹر نتائج کا اعلان کر دیا، طالبات کا پلڑا بھاری

ویب ڈیسک :پشاورتعلیمی بورڈنے ایف اے، ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کر دئیے ہیں جس میں مجموعی طور پر پری میڈیکل اور آرٹس گروپس میں پہلی تین پوزیشنز پر طالبات براجمان رہیں جن میں سے پانچ مزید پڑھیں

پشاورپرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن احتجاج: مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج اور انسو گیس کا استعمال

ویب ڈیسک:پشاور میں پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن کااحتجاج مظاہرین نے کئی گھنٹوں سے خیبر روڈ کو دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند کیا تھا اسمبلی چوک میں پولیس اورمظاہرین امنے سامنےہوئے پولیس حکام نے مظاہرین سے راستہ کھولنے کا مزید پڑھیں

صوبائی دارلحکومت پشاور میں ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار

پشاور(داودخان )صوبائی دارلحکومت پشاور میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا بارش کے باعث کئی روز سے جاری گرمی کا زور ٹوٹ گیا جس پر شہریوں نے خوشی کا اظہار کیا شہر میں صبح سے شروع ہونے والی ہلی بارش مزید پڑھیں

سیلاب زدہ علاقوں میں10خیمہ ہسپتال بنانے کا منصوبہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں سیلاب زدہ علاقوں میں عالمی ادارہ کے تعاون سے10خیمہ ہسپتال قائم کرنے کی منصوبہ بندی کو حتمی شکل دیدی گئی ہے حکام کے مطابق مذکورہ تمام سامان پہنچ گیا ہے لیکن خیموں کی تنصیب کا مزید پڑھیں

پشاور میں مہنگائی عروج پر، انتظامیہ مخصوص علاقوں تک محدود

ویب ڈیسک : پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے گرانفروشی اور مہنگائی کیخلاف آپریشن شہر کے چند علاقوں تک محدود کردیا ہے جبکہ باقی شہر میں من مانے ریٹس کی وصولی پر شہری شاقی ہیں ۔ پشاور کی ضلعی انتظامیہ کی مزید پڑھیں

صوبہ بھر میں15ہزار پرائمری سکول آج سے احتجاجاً بند

ویب ڈیسک : ڈیڈلائن کے اختتام پرٹیچرز ایسوسی ایشن نے آج جمعرات کے روز صوبہ بھر میں15ہزار سے زائد مردانہ سکولز کو تالے لگاکر صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا کا اعلان کر دیا ہے۔ دوسری جانب پولیس مزید پڑھیں

ریسکیو 1122 سوات خاتون آفیسر

ریسکیو 1122 سوات میں گھوسٹ خاتون آفیسرکی بھرتی کا انکشاف

سوات(فیاض ظفر)ریسکیو 1122 سوات میں گھوسٹ خاتون آفیسرکی بھرتی کا انکشاف ہوا ہے جو بھرتی ہونے کے بعد سے گھر بیٹھ کر تنخواہ وصول کر رہی ہے۔ باوثوق ذرائع اور ریکارڈ کے مطابق کئی سال پہلے گریڈ 16 میں بھرتی مزید پڑھیں

مالی بحران کے باعث سرکاری گاڑیوں کا پہیہ بھی رک گیا

ویب ڈیسک:صوبہ میں تقریبا6لاکھ ملازمین کی تنخواہوں میں تاخیر کے بعد سرکاری گاڑیاں بھی تیل کے بحران کا شکار ہوگئی ہیں۔ پشاور سمیت متعدد اضلاع کے پیٹرول پمپس پر سرکاری گاڑیوں کو عدم ادائیگی پر تیل کی فراہمی بند کرنے مزید پڑھیں

شہریوں کاپانی بند

بنوں:ڈبلیوایس ایس سی ملازمین نے شہریوں کاپانی بندکردیا

ویب ڈیسک : ڈبلیو ایس ایس سی بنوں کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج بدستور جاری ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بنوں نے مظاہرین کے رہنمائوں سے مذاکرات کئے جو سیاسی حلقوں کی مداخلت سے کامیاب نہ ہوسکے، واٹر مزید پڑھیں

خودکشی واقعات کی انکوائریز

پشاور کے تھانوں میں مبینہ خودکشی واقعات کی انکوائریز بے نتیجہ رہیں

ویب ڈیسک : پشاور کے مختلف تھانوں میں مبینہ خودکشیوں کے واقعات کی انکوائریز اب تک بے نتیجہ نکلی اور وقت گزرنے کے ساتھ مذکورہ واقعات محض فائلوں میں دب ہوکررہ جاتے ہیں ، ان واقعات کے حوالے سے حقائق مزید پڑھیں

بائیومیٹرک تصدیق

سیلاب متاثرین کورقوم کی ادائیگی بائیومیٹرک تصدیق کے بعدہوگی

ویب ڈیسک :وزیر اعلی سیلاب ریلیف فنڈ کی ٹیکنکل کمیٹی نے سیلاب سے متاثرہ اضلاع اور حالیہ بارشوں میں گھروں کے نقصانات کے لئے سروے کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعلی سیلاب ریلیف فنڈ کی ٹیکنیکل کمیٹی مزید پڑھیں