پشاور:موٹرسائیکل چوری میں ملوث ملزم گرفتار

ویب ڈیسک:پشاور پولیس نے قصہ خوانی بازار میں موٹرسائیکل چوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے پانچ عدد چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیں پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سلیم خان کا تعلق چارسدہ سے ہے،جوکہ اندرون شہر خریداری مزید پڑھیں

پشاور، یکہ توت میں ہلاک موبائل سنیچر بھی افغان شہری نکلا

ویب ڈیسک: غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کے جرائم میں ملوث ہونے کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا۔ پشاور کے علاقے یکہ توت میں موبائل سنیچنگ پیش آنے والا واقعہ اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے مزید پڑھیں

نوشہرہ، ناخلف اولاد نے اپنی ماں کے خون سے ہاتھ رنگ دیئے، چھوٹے بھائی کو بھی مار ڈالا

ویب ڈیسک: نوشہرہ کے علاقے نظام اسو خیل میں خونیں واردات، ناخلف اولاد نے چھوٹے بھائی سمیت اپنی ماں کو قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم سبیل نے اپنی ماں مسماۃ کشور اور 11 ماہ کے چھوٹے بھائی معاویہ مزید پڑھیں

پشاور، پولیس سے فائرنگ تبادلہ، مسلح رہزن زخمی حالت میں گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور میں رہزنوں کی بڑھتی وارداتوں کیخلاف پولیس متحرک، ذرائع کے مطابق پشاور ڈسٹرکٹ کونسل روڈ قبرستان کے قریب واردات کی غرض سے موجود مسلح رہزنوں نے پولیس کو دیکھتے ہی ان پر فائر کھول دیا۔ پولیس ذرائع مزید پڑھیں

باڑہ، پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ، اہلکار شہید، شرپسند ہلاک

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کے علاقہ باڑہ میں پولیس اور دہشتگردوں مِں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں پولیس اہلکار شہید جبکہ جوابی کارروائی میں شرپسند بھی مارا گیا۔ تفسیلات کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے کی جانیوالی مزید پڑھیں

پشاور، پولیس کیساتھ فائرنگ تبادلہ میں ایک رہزن ہلاک، دوسرا فرار

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقہ تھانہ یکہ توت کی حدود میں پولیس اور راہزنوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک راہزن ہلاک ہو گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ راہزنوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی مزید پڑھیں

بنوں، پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: ضلع بنوں کے علاقہ ڈومیل میں جرائ٘م پیشہ افراد کیخلاف پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ آپریشن کیا، یاد رہے کہ یہ آپریشن ایٹیلی جنس بنیادوں پر تھا، آپریشن کمہ چشمی بڑا چشمی اور تھانہ احمد زئی مزید پڑھیں

شہریوں کی سہولت کیلئے پشاور پولیس کا اہم اقدام، ایف ایم سی ایپ متعارف

ویب ڈیسک: پشاور کی پولیس کا ایک اور مثالی اقدام، شہریوں کی سہولت کیلئے فائند مائی سیل فون (ایف ایم سی) کے نام سے نئی موبائل ایپ متعارف کرا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اس ایپ سے سنیچنگ وارداتوں کے مزید پڑھیں

پشاورمیں خونی واردات،حکیم محمدسلیم داماداوربیٹے سمیت کلینک میں قتل

ویب ڈیسک: تھانہ شہید گلفت حسین کی حدود نانک پورہ نزد کامرس کالج نامعلوم فرد کی فائرنگ سے حکیم محمد سلیم ولد محمد اسد اور داماد عبد الودود اختر موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ حکیم محمد سلیم کے مزید پڑھیں

پشاور، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کیخلاف ایف آئی آے کا کریک ڈاون

ویب ڈیسک: حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کیخلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب سے کریک ڈاون جاری ہے۔ اس کاروبار سے جڑے تمام عناصر کیساتھ زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت ان کے گرد گھیرا تنگ مزید پڑھیں

خواتین کی سپورٹ کیلئے بنی ہیلپ لائن بولو پولیس ایمرجنسی 15 میں ضم

ویب ڈیسک: خواتین کو متشدد کارروائیوں سے محفوظ رکھنے اور ان کی دادرسی کیلئے پولیس اور سوشل ویلفیئر کے باہمی اشتراک سے بنی بولو ہیلپ لائن کو پولیس ایمرجنسی 15 میں ضم کر دیا گیا۔ بولو ہیلپ لائن پولیس اور مزید پڑھیں

کوہستان لڑکی قتل کیس، مقتولہ کے والد کا 7 روزہ ریمانڈ منظور

ویب ڈیسک: کوہستان میں تصاویر معاملے پر مقتول لڑکی کے والد کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق تھانہ پالس میں گرفتار ملزم ارسلا ولد محسن سکنہ برشرہال کو گرفتار کر کے عدالت سے اس کے 10 روزہ مزید پڑھیں

پشاور، شوکت یوسفزئی کی گرفتاری کی ایک اور پولیس کارروائی ناکام

ویب ڈیسک: شانگلہ میں سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے سنئیر نائب صدر شوکت یوسف زئی کی گرفتاری کیلئے کروڑہ پولیس نے انصاف ہاوس بشام پر چھاپہ مارا لیکن پولیس کو ناکام لوٹنا پڑا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

ایس آئی تشدد کیس، فریقین کو معاملہ نمٹانے کی مہلت، سماعت ملتوی

ویب ڈیسک: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ابراہیم خان اور جسٹس وقار احمد نے پولیس ایس پی ٹریننگ کی جانب سے ریٹائرڈ ایس آئی پر مبینہ تشدد کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت ریٹائرڈ ایس آئی نے عدالت کو مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کو 9 دسمبر کو پیش کیا جائے، انسداد دہشتگردی عدالت

ویب ڈیسک: انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے میں مزید پڑھیں