غریب آباد،غریب مزدورکے قتل کاڈراپ سین،بیوی قاتل نکلی

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقے غریب آباد میں بیوی نے مبینہ ساتھی کیساتھ ملکراپنے شوہر کو بجلی کے کرنٹ اور تشددسے قتل کردیا۔ملزمہ نے مقتول کی موت کو حادثہ قراردینے کا ڈرامہ بھی رچایا تاہم موبائل ڈیٹا اور پوسٹمارٹم رپورٹ مزید پڑھیں

حیات میڈیکل کمپلیکس سے اغواءنومولود بچہ بازیاب‘اغواءکار گرفتار

ویب ڈیسک :حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے اغواءہونے والے نومولودبچے کو بازیاب کراتے ہوئے اصل والدین کے حوالے کردیا گیا جبکہ اغواکار رضوان اور ایک خاتون کو حراست میں لے لیاگیا ہے ۔ پولیس کے مطابق 25 نومبر کو سمیع مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان،سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن

ویب ڈیسک: ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کی جانب سے مشترکہ آپریشن کیا گیا۔ اس دوران حبیب الرحمان نامی طالبان کمانڈر ہلاک ہو گیا۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے آپریشن کے مزید پڑھیں

پشاور ایکسائز کی اہم کارروائی، آئس کی بھاری کھیپ سمیت ملزم گرفتار

ویب ڈیسک: ایکسائز انٹیلی جنس بیورو سرویلنس کی اہم کارروائی، بین الاقوامی منشیات نیٹ ورک کا اہم کارندہ اور سہولت کار سمگلر گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ایکسائز انٹیلی جنس بیورو سرویلنس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ محکمہ کی جانب مزید پڑھیں

پشاور دھماکہ، حساس اداروں کی کارروائی، ورسک روڈ سے 4 افراد گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور کے مصروف علاقے ورسک روڈ پر ہونے والے دھماکے کے حوالے سے حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 4مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حساس اداروں نے گرفتار مشتبہ افراد کو مزید پڑھیں

مرغیوں کی ہڈیوں سے بنا 1600کلو قیمہ برآمد، ملزم گرفتار

ویب ڈیسک: محکمہ خوراک کا مردہ مرغیوں کے کاروبار کرنے والوں پر چھاپے تیز، مردہ ہڈیوں سے تیار شدہ 1600 کلو قیمہ برآمد، ملزم گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مردہ مرغیوں کی ہڈیوں سے تیار مزید پڑھیں

چارسدہ، قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزم پولیس حراست سے فرار

ویب ڈیسک: قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کامران پولیس کی حراست سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کامران قتل کے مقدمہ میں گرفتار کیا گیا تھا اور دوران تفتیش باتھ روم سے فرار مزید پڑھیں

کوہاٹ، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ضعیف العمر شخص قتل

ویب ڈیسک: ضلع کوہاٹ کے توغ بالا چوک میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ضعیف العمر شخص قتل۔ تفصیلات کے مطابق توغ بالا چوک میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے سفید ریش شخص کو قتل کر مزید پڑھیں

ٹاون ون دفتر میں فائرنگ، پولیس موقع پر پہنچ گئی ،حالات قابو

ویب ڈیسک: ٹاون ون دفتر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس سے حالات کشیدہ ہو گئے، پولیس نے فوری موقع پر پہنچ کر حالات کنٹرول کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور کے ڈسٹرکٹ میئر کے دفتر میں مزید پڑھیں

پشاور:موٹرسائیکل چوری میں ملوث ملزم گرفتار

ویب ڈیسک:پشاور پولیس نے قصہ خوانی بازار میں موٹرسائیکل چوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے پانچ عدد چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیں پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سلیم خان کا تعلق چارسدہ سے ہے،جوکہ اندرون شہر خریداری مزید پڑھیں

پشاور، یکہ توت میں ہلاک موبائل سنیچر بھی افغان شہری نکلا

ویب ڈیسک: غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کے جرائم میں ملوث ہونے کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا۔ پشاور کے علاقے یکہ توت میں موبائل سنیچنگ پیش آنے والا واقعہ اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے مزید پڑھیں