pic 1486032576 2

کرک پیسکو صارفین کے ذمہ واجب الادا بقیہ جات نو ارب سے متجاوز

کرک: ذرائع کے مطابق پیسکو صارفین کے ذمہ واجب الادا بقیہ جات نو ارب روپے سے متجاوز ہوگئے،چھیالیس ہزار صارفین میں سے پچاس فیصد صارفین بلوں کی ادائیگی سے انکاری ہیں،ضلع بھر کے صارفین ماہانہ بنیادوں پر تقریبا بتیس کروڑ مزید پڑھیں

the majestic khyber gate

جمرود میں ناغہ کے دن گوشت فروخت کرنےوالے متعدد دکاندار گرفتار

جمرود: وزیر ڈھنڈ میں ناغہ دن پر بھی گوشت کی فروخت پر قصائیوں کے خلاف ایڈیشنل اے سی کی کاروائی، ذرائع کے مطابق متعدد قصائیوں کو گرفتار کرکے جمرود تحصیل منتقل کردیا گیا۔ قصائیوں کا احتجاج ہفتہ میں دودن لاک مزید پڑھیں

5569e49cbdaaa

جنوبی وزیر ستان میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس فورس آمنے سامنے

جنوبی وزیرستان:ضلعی انتظامیہ اور پولیس فورس آمنے سامنے آگئے ،ضلعی انتظامیہ کے دو محررز کے خلاف ایف آئی آر تھانہ سٹی وانا میں درج کرا لی گئی ،چالان کرکے دونوں ٹانک عدالت میں پیش کیاجائے گا،گزشتہ دن پاک افغان بارڈر مزید پڑھیں

Fire01

جمرود ہوٹل میں گیس سیلنڈر کی لیکج سے آگ بھڑک اٹھی

جمرود:این ایل سی جمرود میں ھوٹل میں آچانک آگ بھڑک اٹھی،ریسکیو 1122 کے مطابق آگ گیس سلنڈر کی لیکج وجہ سے ھوٹل میں لگی،اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی فائر وہیکلز کو جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دیاگیا، ریسکیو مزید پڑھیں

maxresdefault 37

لویر دیر کے صبح بازار میں سیلنڈر بھٹنے سے آگ بھڑک اُٹھی ۔10دکانیں خاکستر

دیر لویر:صبح بازار خال میں آگ لگنے سے دس دوکانیں خاکستر ہو گئی ،آگسیلنڈر کے بھٹنے سے لگی،عوام اور فائر بریگیڈ نے مل کر آگ بھجائی،آگ حادثہ کی وجہ سے دیر چترال شاھراہ دو گھنٹے بند رہی۔متاثرہ دوکاندار ان کا مزید پڑھیں

SELAB

لوئر چترال گولین کے گاؤں بوباکامیں سیلابی ریلے سے تباہی

چترال : پی ڈی ایم اے کے مطابق لوئر چترال گولین کے گاؤں بوباکامیں سیلابی ریلے سےایک گھر،مسجد،دومویشی خانوں کوجزوی نقصان پہنچاجبکہ اشغورمیں مدرسے کوبھی جزوی نقصان پہنچا۔ سیلاب کے نتیجے میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول مزید پڑھیں

860 main crime by the numbers 0 1

جنوبی وزیر ستان میں زمینی تنازعہ پر فائرنگ -دو افراد زخمی

جنوبی وزیرستان:کانیگرم کے مقام پرزمینی تنازعہ پر دو فریقین کے مابین فائرنگ،فائرنگ کے نتیجے میں عبدالغفار برکی اور عبدالرحمن نامی شخص شدید زخمی ہو گئے ،دونوں زخمیوں کو علاج کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال وانا منتقل کر دیا گیا.ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

Da4gHuGW4AAfGqS

چترال گولین وادی کے بالائی پہاڑوں پر ژالہ باری

چترال:گولین وادی کیبالائی پہاڑوں پر مسلادھار بارش ۔ طوفانی بارش کی وجہ سے وادی میں شدید سیلاب آگیا۔سیلاب کی وجہ سے گولین ہا ئیڈل پاور سٹیشن عارضی طور پر بندکر دیا گیا۔وادی میں سیلاب سے مکانوں , باغات اور فصلوں مزید پڑھیں

maxresdefault 36

شبقدر میچنی روڈ پر گیس پائپ لیکج کا مسئلہ حل نہ ہوسکا-عوام پریشان

چارسدہ: شبقدر میچنی روڈ پر گیس پائپ لیکج کا مسئلہ حل نہ ہوسکا۔ گیس لیکج سے شہریوں کا سانس لینا محال ہوگیا۔روڈ کنارے مسلسل گیس لیکج کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ھے۔اھل علاقہ کا کہنا تھا کہ گیس مزید پڑھیں

images 33

کوہاٹ ٹنل کے قریب موٹر کار اور ٹرک کو حادثہ،4افراد زخمی

کوہاٹ : ٹنل کے قریب موٹر کار اور ٹرک میں تصادم،حادثے کے نتیجہ میں چار افراد زخمی ہو گئے ، ریسکیو 1122کوہاٹ کے مطابق زخمیوں کو ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا،: پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

sealing 634cb710 ec67 11e7 ba01 0264b08f54bd

مردان میں کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر غریب مارکیٹ سیل کرنے کا اعلامیہ جاری

مردان.کرونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی پر غریب مارکیٹ کو سیل کرنے کا فیصلہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ،اسسٹنٹ کمشنر میڈم گل بانو نے ہفتہ اور اتوار کے روز لاک ڈاون کے تحت مختلف دکانوں و مارکیٹوں مزید پڑھیں

parachinar

پاراچنار سمیت تمام ضلع کرم میں بارشوں کا سلسلہ جاری

پاراچنار: پاراچنار سمیت تمام ضلع کرم میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے آج علی الصبح سے نیا سلسلہ وقفےوقفے سے جاری ہے، بارش سے پاراچنار کا موسم مذید خوشگوار ہوگیا ہے، موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے گذشتہ 3 سالوں سے مزید پڑھیں

waziristan selab

جنوبی وزیرستان کےعلاقہ مکین میں 2 بچے سیلابی ریلے کے زد میں آکر جاں بحق ہوگئے

جنوبی وزیرستان: سرکاری ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقہ مکین میں 2 بچے سیلابی ریلے کے زد میں آکر جاں بحق ہوگئے . پاک آرمی نے ریسکیو آپریشن کرنے کے بعد ڈیڈباڈیز کو ریسکیو کردیئے. 5 ۔ سالہ حسین مزید پڑھیں