عمران خان نیب راولپنڈی میں پیش نہ ہوئے، تحریری جواب بھجوا دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے عدم پیشی پر نیب راولپنڈی کو تحریری جواب بھجوا دیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ کے 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں قومی احتساب بیورو مزید پڑھیں

پاکستان میں افراط زرکی شرح 2 ہندسوں میں رہے گی، اقوام متحدہ

ویب ڈیسک: عالمی اقتصادی صورتحال پر اقوام متحدہ کے ششماہی سروے میں پیشگوئی کی گئی ہے کہ مقامی کرنسی کے کمزور ہونے اور سپلائی سائیڈ کی رکاوٹوں کی وجہ سے آنے والے مہینوں میں پاکستان میں افراط زر کی شرح مزید پڑھیں

پشاورمیں کئی پرائمری سکولوں کی بجلی منقطع کردی گئی

ویب ڈیسک:پشاورمیں مختلف زنانہ اور مردانہ پرائمری سکولز کی بجلی کو منقطع کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے طلبہ کو مشکلات کاسامنا ہے اور گرمی کی وجہ سے کمروں اور برآمدوں میں بیٹھنا مشکل ہوگیا ہے محکمہ تعلیم کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنمائوں پروفاداریاں بدلنے کیلئے دبائو

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا میں بھی تحریک انصاف کے رہنمائوں کو پارٹی سے وفاداری تبدیل کرنے کیلئے شدیددبائو کاسامنا ہونے کی اطلاعات ہیں، تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اہم رہنمائوں سمیت ضلع اور تحصیل سطح کے ورکرز کو مزید پڑھیں

کرنل-شیر-خان-شہید

مردان میں کرنل شیر خان شہید کا مجسمہ توڑنے والا ملزم گرفتار

ویب ڈیسک:خیبرپختونخوا پولیس نے مردان میں کارروائی کرتے ہوئے پُرتشدد مظاہروں کے دوران کرنل شیر خان شہید کا مجسمہ توڑنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے ویڈیوز کی مدد سے شناخت کے بعد ملزم رحمت اللہ کو مردان کے علاقے مزید پڑھیں

عامر-محمود-کیانی

عامر محمود کیانی کا آج پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی چھوڑنےکا اعلان متوقع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایڈیشنل سیکرٹری عامر محمود کیانی کا آج پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان متوقع ہے۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما عامر محمود آج شام پریس مزید پڑھیں

9-مئی-حملے

9 مئی حملے کی جڑ عمران نیازی کی تقاریر ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ریاست اور حساس تنصیبات پر حملے کی جڑیں عمران نیازی کی ایک سالہ تقاریر میں پوشیدہ ہیں۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم مزید پڑھیں

جناح-ہاؤس

جناح ہاؤس حملے پر دکھ ہوا، ایسی حرکتوں پر پابندی لگنی چاہیے، جہانگیر ترین

تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ جناح ہاؤس پر حملے کا دکھ ہوا اس طرح کی حرکتوں پر پابندی لگنی چاہیے۔ ویب ڈیسک: سابق پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے جناح ہاؤس لایور کا مزید پڑھیں

عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع کر دی۔ ویب ڈیسک: سابق وزیر اعظم عمران خان کی عبوری ضمانت مزید پڑھیں

ملیکہ-بخاری

علی محمدخان اور ملیکہ بخاری کی نظر بندی کالعدم، فوری رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما ملیکہ بخاری اور علی محمد خان کی نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ملیکہ بخاری اور علی مزید پڑھیں

گیس-کا-بحران

پشاور میں گھریلو اور کمرشل صارفین کیلئے گیس کا بحران شدید ہوگیا

ویب ڈیسک:گیس کی لوڈ شیڈنگ اور پریشر کم ہونے کے باعث گھریلو صارفین کیساتھ ساتھ کمرشل صارفین کیلئے بھی مسائل سامنے آگئے ہیں۔ ضلع پشاورمیں اڑھائی سوسے زائد چھوٹے بڑے یونٹس کیلئے گیس کی ترسیل میں تعطل جبکہ درجنوں کی مزید پڑھیں

پکڑ دھکڑ جاری، 8 ہزار گرفتاریوں کا دعویٰ

ویب ڈیسک: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے خلاف 9اور10مئی کو ملک بھر میں پرتشدداحتجاج اورجلائوگھیرائو کے واقعات میں ملوث افرادکی پکڑدھکڑکاسلسلہ جاری ہے جس کے دوران7ہزارسے زائدگرفتاریوں کادعویٰ کیاجارہاہے۔ ملک گیر کریک ڈائون کے دوران تحریک انصاف مزید پڑھیں

سوات، مشنری سکول کی وین پرفائرنگ، طالبہ جاں بحق، استانی سمیت 5 زخمی

ویب ڈیسک: سوات میں تھانہ منگلور کے سامنے مشنری سنگوٹہ پبلک سکول کی گاڑی پر پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ایک بچی جاں بحق اور خاتون سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔ مزید پڑھیں